Advertisement

‏قبلہ اول پراسرائیلی حملہ انسانیت اور عالمی قوانین کی توہین ہے: وزیراعظم

Advertisement
Advertisement
بھینس کے آگے بین بجانے کا کیا فائدہ. انسانیت اور عالمی قوانین کے ٹھیکیدار صرف مسلمانوں کے خلاف کاروائی کرتے ہیں​
 
بھینس کے آگے بین بجانے کا کیا فائدہ. انسانیت اور عالمی قوانین کے ٹھیکیدار صرف مسلمانوں کے خلاف کاروائی کرتے ہیں​
بھینس کے آگے بین بجانے کا محاورہ تو اب غلط ثابت ہو چکا ہے؟
نئی تحقیق کے مطابق اگر کسی قسم کا میوزک بھی بجایا جائے تو بھینسیں
سارا کام چھوڑ چھاڑ سننے اکٹھی ہو جاتی ہیں. یہ محاورہ تو اب آپ نہ ہی
یوز کیا کریں تو بہتر ہوگا….
 
مزاح اچھی عادت ہے لیکن موقع محل دیکھ لینا چاہے
 
Advertisement
If Arabs had any shame, they would've been the first to condemn Israeli attrocities. But they didn't.
It looks like so called champions of human rights suddenly became dead. Their so called rights awake only if abuse is done on non Muslims. The most sad part is the so called Muslim rulers are silent on this as well ?
مسلمان حکمران تو آجکل روزے رکھنے اور نمازیں پڑھنے میں مصروف ہیں اور
ایسی فضول خبریں پڑھنے کا ٹائم ہے کس کے پاس؟….ویسے بھی پہلے کتنی بار تو
اسرائیل کو کہ چکے ہیں بندے کا بچہ بنو وہ کسی کی سنتے ہیں؟
 
مزاح اچھی عادت ہے لیکن موقع محل دیکھ لینا چاہے

مزاح کا اپنا تو کوئی موقع محل ہے نہیں؟ اب جب بھی
رگ لطافت پھڑکے ...شام دھلے ہو یا نور کے تڑکے
اب اس میں کیا ?