Advertisement

‏عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

‏عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

بڑا ایشو یہ بھی ہے کہ ٹرائل کورٹ کی کارروائی اوپن کورٹ کیوں نہیں کی گئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

یہ تو واقعی اپنی جگہ پر ایک بڑا مسئلہ ہے، عدالتی کارروائی کو پبلک ہونا چاہیے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

سائفر کیس میں عمران خان کی اوپن ٹرائل کی درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان اہم مکالمہ

جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بھی ہمارے سامنے ہے ، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

جج بشیر صاحب کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارشات خود میں نے بھجوائی تھیں ، جج بشیر صاحب اچھے انسان ہیں ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

جج بشیر صاحب نے پانچ وزرائے اعظموں کے مقدمات سنے ، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

لیکن بڑا ایشو یہ بھی ہے کہ ٹرائل کورٹ کی کارروائی پبلک کیوں نہیں کی گئی ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
​
 
duffers nahi chahte ke trial open ho.. pele hi duffers exposed hein,