‏افغانستان میں ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے شاہ محمود قریشی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صف اول کے شہری سپاہیوں کے جذبات کا خاص خیال رکھا جائے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صدر صاب، اگر آپ نے طالبان کے خلاف امریکا کا آلہ کار بننے کا فیصلہ کیا!!!؛

جن مصلحتوں کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ان میں سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا
 
Haha

Minister (2k+ posts)
جو جو بندہ یا ملک پاکستان کو اپنی ناکامیوں کا زمہ دار ٹھہراتے ہیں وہ چڑھے ہمارے گھوڑے پر۔ جو پٹنا ہے پٹ لو
ویسے
اب تک کیا پٹ لیا ؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جو جو بندہ یا ملک پاکستان کو اپنی ناکامیوں کا زمہ دار ٹھہراتے ہیں وہ چڑھے ہمارے گھوڑے پر۔ جو پٹنا ہے پٹ لو
ویسے
اب تک کیا پٹ لیا ؟
ہاہاہا….آپ نے بلکل صحیح کہا….اصل میں پاکستان اپنی ناکامیوں کا خود ذمّہ دار ہے ?
 
Haha

Minister (2k+ posts)
سو فیصد درست جواب ہے رہبر واٹر کولر آپ کا ہوا

ہاہاہا….آپ نے بلکل صحیح کہا….اصل میں پاکستان اپنی ناکامیوں کا خود ذمّہ دار ہے ?
 
Back
Top