Advertisement

‏آفیشل سیکرٹ ایکٹ :سائفر کیس کی کارروائی ان کیمرہ کرنے کی درخواست منظور

خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کی جسے پراسیکیوشن نے سیکشن 14 اے کے تحت گزشتہ روز دائر کیا تھا۔

دوران سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے اپنے دلائل میں کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سیکشن 14 کے تحت سماعت ان کیمرا ہونی چاہیے، حالات و واقعات کے تناظر میں خفیہ ٹرائل کا کہا گیا ہے اور سائفرسیکریٹ تھا تو سماعت بھی ان کیمرا ہونی چاہیے۔

رضوان عباسی نے کہا کہ چارج فریم ہو چکا شہادتیں ریکارڈ ہونا ہیں اور شہادتیں ریکارڈ کرتے وقت سکریسی کو مدنظر رکھا جائے۔

اس دوران شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری نے کہا کہ ہم نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا، ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے کر اوپن ٹرائل کا حکم دیا اب ہمیں میڈیا سے علم ہوا کہ فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

اس پر جج نے علی بخاری سے پوچھا کہ آپ سماعت کے دوران کہاں تھے؟ سب کے سامنے چارج فریم ہوا تھا، فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی۔

بعد ازاں عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا منظور کرتے ہوئے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے کہا کہ صرف ملزمان کے فیملی ممبران کو دوران سماعت کمرہ عدالت میں رسائی دی جائے گی۔

Source ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

اس ایک فیصلے نے اب عمران کے لیے بہت ہی زیادہ خطرناک صورت حال پیدا کر دی ہے . بہت زیادہ مشکل وقت شروع ہو گیا ہے . اللہ خیر کرے
​
 

اس ایک فیصلے نے اب عمران کے لیے بہت ہی زیادہ خطرناک صورت حال پیدا کر دی ہے . بہت زیادہ مشکل وقت شروع ہو گیا ہے . اللہ خیر کرے ​
Shayad Khan sahab ney ye faisla kar liya hai ki Pakistan ki azaadi k liay jaan bhi dein gey.
Jaan janay k baad mumkin hai ki awaam jaag ja,ay.
Warnaa marna hai to hai, aaaj nahi to 2, 3 saal baad sahi.
(Allah Khan Sahab ko zindagi day sehat k saath)
 
Advertisement
Shayad Khan sahab ney ye faisla kar liya hai ki Pakistan ki azaadi k liay jaan bhi dein gey.
Jaan janay k baad mumkin hai ki awaam jaag ja,ay.
Warnaa marna hai to hai, aaaj nahi to 2, 3 saal baad sahi.
(Allah Khan Sahab ko zindagi day sehat k saath)

Hamari qom kaa track record he yehi hai keh apnay heros kee zindagi main uunki qadar naa karow laykin jab woh iss dunya se chalay jaaien toh phir siapaa shuru ker dow.
Quaid e Azam kay Pakistan ko in jernailoun aur chor siasat-danoun ney ass qabil nahi chora keh is per apni jaan zaaya kee jaaye.