- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
آج صبح ہی صبح یوم عاشور کے پرامن گزر جانے کے دکھ سے بمشکل جانبر ہونے کے بعد عدالت عظمی نے چند فیصلے صادر فرمائے،بلکہ صادر کہنا اسکی توہین ہوگی، کہنا چاہئے اس ملک کو غیر محفوظ کرنے کی کوشش کی سعئی مسلسل کی گئی۔عدالت عظمی نے میاں نواز کے لشکر لوہار کو عدالت عظمی میں نہ گھسنے کی اجازت دیکر بہت عظیم کارنامہ دنیا کے سامنے رقم کیا۔
وزیر داخلہ مرکزی حکومت فٹ پاتھ پر کھڑے اندر داخلے بصورت دیگر استعفی دینے کی دھمکی دیکر پنجاب ہاؤس چلے گئے تاکہ راہ حرام میں نکلتے پسینے کو ائیر کنڈیشن میں ضائیع ہونے سے روکا جائے،کیونکہ انکے اس غیر حقیقی بیان سے جو انکی شخصیت پر داغ لگے گا وہویا جا سکے کیونکہ عزت تو آنی جانی والی شئے ہے وزارت پھر شاید کبھی نہ ملے اگر مستعفی ہوگئے۔
دوسری جانب عدالت نے تین چار مشکل ترین فیصلے محفوظ کردئے تاکہ اس کٹھن وقت کی سنگینیت میں کمی نہ آنے پائےاور حسب ضرورت وقت کی مناسبت سے ضرورت کی طلب کے مطابق فیصلہ برآمد کرکے ججز اپنے سقراتی ہونے کاثبوت دے سکیں۔ملک چاہے کتنا ہی غیر محفوظ ہو عدالت نے فیصلے محفوظ کردئے،کہئیے مان گئے نہ عدالت کے ان قانون دانوں کی لیاقت کو،خدارا ان فرشتوں کا بندوبست سب سے پہلے کریں ،فوج سے ٹکرانا دوسرا مرحلہ کہا جا سکتا ہے یہ گنتی کے ہیں انہیں حلال حرام سے روشناس کرائیں۔پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے۔

- Featured Thumbs
- http://rava.pk/wp-content/uploads/2015/10/Nawaz-Ahsan.jpg
Last edited by a moderator: