Advertisement

یہ کہناعمران خان ختم شد،کہاں کی صحافت ہے؟ابوذرسلمان نیازی

یہ کہنا عمران خان ختم شُد،سر کچلنا وغیرہ ،کوئی مجھے یہ بتا دے یہ کہاں کی صحافت ہے؟ ابوذر سلمان نیازی
Loading X post…
Open original post on X

اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور ماضی کے دو بدنام اور امیر ترین حکمران خاندانوں کی سیاست ایک متنازع جج کی ایکسٹینشن کے ساتھ جڑی پڑی ہے۔ آئین ، قانون اور جمہوریت کا نام سنتے ہی ان تینوں کی رات کی نیند اُڑ جاتی ہے۔ عمران خان نے انھیں رول کر رکھ دیا ہے۔حماداظہر
Loading X post…
Open original post on X

کیا سپریم کورٹ کے ججز ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اغواء کر کے اور اراکین کو لالچ دیکر کی گئی قانون سازی کے نتیجے میں توسیع قبول کریں گے؟
Loading X post…
Open original post on X


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

یہ خود ساختہ سینئر لفافی عمران یعقوب خان بہت بڑا پٹواری ہے اور پٹواری لیگ کی ہر برائی کو ڈیفنڈ کرنا اسکے ایمان کا حصہ لگتا ہے . اس شخص کے ہارڈ اور سوفٹ ویئرز دونوں میں غلط کو غلط کہنے کی سِم ہی نہیں . بےشرم پٹواری
​
 
Advertisement