Advertisement

یہ ویڈیو کفار اور مشرکین تک پہنچاو اور بتادو کہ تم کس کس حافظ قرآن کو مارو گے ۔

یہ ویڈیو کفار اور مشرکین تک پہنچاو اور بتادو کہ تم کس کس حافظ قرآن کو مارو گے ۔ یہ ویڈیو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں پلیز شیئر کریں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
It si amazing for a kid ....

معزرت کے ساتھ ، جب تک ہم قران کریم کو سمجھ کر اس پر عمل نہی کریں گے
کافر ہمارے لفظوں کے حافظوں کو مارتے رہیں گے

جیسے عمران خان کہتا ہے کہ تعلیمی امرجنسی کی ضرورت ہے اسی طرح مولویوں میں بھی تعلیمی امرجینسی کی ضرورت ہے
ہمارے ہاں لیبارٹریز ہوں ، لوگ ایجادات کریں ، تحقیق کریں اور امت مسلمہ کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں
یہی قران کا حکم ہے
لیکن مولویوں نے سب کچھ ختم کر رکھا ہے
 
Excellent reply "Raaz", just remembering words of a foreign language doesn't mean anything, Quran should be introduced at a much later stage in urdu. At this young age the kid has no capacity to understand the Quran as it needs to be understood as a religious document in its proper historical context.

At this early stage the Molvi becomes the interpreter of gods word for the kid and Its becomes easy for the movlis to brain wash them. As Raaz said we must declare education emergency and get all kids to the schools.

قران خود کہتا ہے کہ ریسرچ کرو کائنات پر
اگر آج طالبان یا دوسرے مولوی حضرات یہ علان کر دیں کہ ہم اپنا اسلح خود بنائیں گے تحقیق کرو ، تعلیم حاصل کرو تو صرف دس سال میں اس امت مسلمہ کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر نہ دیکھے گا
لیکن یھاں تو چند ڈالر پر ٹرک چلاتے ہیں ، کافروں کا اسلح اپنے ٹرک میں لاتے ہیں کہ مارو ہمارے بچوں کو
اب اس سے زیادہ عقل تو جانور کو بھی ہوتی ہے