ذلیل قسم کے تجزیے کار ہیں کھل کے ہر چیز کو صرف میاں کو صاف کرنے کے لیے 2018 کے ساتھ لگا رہے ہیں 2018 میں کوئی ان کو ٹکا کے جواب نہیں دیتا کہ بے غیرت کے بچوں الیکشن ہوا تھا الیکشن میں ووٹ پڑے تھے اور وہ ووٹ لے کے ایا تھا ار ٹی ایس کا جس کا تم نے ڈرامہ اٹھایا ار ٹی ایس سے تو اس کی سیٹیں کم کی گئی تھی
تاریخ کو مسخ کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے نام نہاد تجزیہ کاروں نے کہ میاں سانپ کو صاف کرنے کے لیے ساری دنیا کو گندا کرنے کی کوشش کرتے رہنا ہے ہم نے چاہے وہ کسی سے بات بنتی ہو یا نہ بنتی ہو
چاہیے تھا نا کہ اس وقت جا کے پانامہ کے بینچ کے سامنے پیش ہو جاتے اور جا کے میاں صاحب کی سارے ثبوت پیش کرتے کہ میاں صاحب کتنے صاف ستھرے ہیں اور یہ ہیں ان کی منی ٹریل اس طرح انہوں نے فلیٹ خریدے ہیں