یہودی لابی عمران خان کو چانسلر بنانے کی کوشش کر رہی ہے، عائشہ گلالئی
علی امین گنڈا پور! آپ کو خواتین سے بات کرنے کی تمیز ہونی چاہئے، عائشہ گلالئی
علی امین گنڈا پور لمبے بال رکھنے والا، اُن کی پہچان شہد کی بوتل ہے، یعنی عمران خان کو کوئی معزز، سنجیدہ شخص نہیں ملا جسے وزیراعلیٰ بناتا، عائشہ گلا لئی۔۔۔!!!
خیبرپختونخوا کے لوگوں سے کہتی ہوں جاگ جائو، اصل بہادری اور سرکس کی جوکری میں فرق ہوتا ہے، عائشہ گلالئی
علی امین گنڈا پور نے عمران خان کے کہنے پر جلسے میں بات کی، یہ پنجابیوں اور پختون قوم کو الگ کرنے کی سازش ہے، پنجاب کے لوگوں نے بھی بڑی تکلیف دیکھی ہے، عائشہ گلالئی
خیبرپختونخوا میں فوج کیخلاف پولیس کے دھرنوں کو اُچھالا جارہا ہے، فوج کیخلاف بات کرنا فیشن بن گیا ہے،وہ بڑا عقلمند، بہادر اور ہیرو ہے، دجالی میڈیا کے ذریعے یہ ہوا دی جارہی ہے، عائشہ گلالئی