- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان متحدہ عرب امارات میں گزشتہ رات شہری تنصیبات پر کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ میں عزت مآب محمد بن زاید کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ پاکستان اس مشکل وقت میں اپنے اماراتی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔
یہ نہایت ضروری ہے کہ جنگ بندی کو برقرار رکھا جائے اور اس کا احترام کیا جائے، تاکہ مذاکرات کے لیے ضروری سفارتی گنجائش پیدا ہو اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کی راہ ہموار ہو سکے۔





