Advertisement

یوم دفاع پاکستان اور بھارت پر فتح مبارک ہو

یوم دفاع پاکستان اور بھارت پر فتح مبارک ہو

defence-day.png



انیس سو پینسٹھ میں بزدل دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کردیا۔ مگر پاکستانی افواج کے جاں نثاروں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو جلد خاک میں ملادیا۔ دشمن کے پاس بڑی آرمی اور زیادہ وسائل ہونے کے باوجود انہیں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا

سلام ہو ان بہادر جوانوں کو جو اس جہاد میں شریک تھے، جنہوں نے اپنی جانیں ملک، قوم اور اسلامی مملکت کے تحفظ میں نثار کر دیں

تمام پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک ہو۔ آئیے عہد کریں کہ اگر دشمن نے اپنے ناپاک عزائم کو دہرانے کی کوشش کی تو پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ پوری قوم دشمن کے ساتھ لڑے گی اور یہ لڑائی بھارت کی گلیوں میں ہوں گی

پاکستانی افواج قوم کا فخر ہیں۔ اس قوم کا بچہ بچہ ملک کے دفاع میں کھڑا ہے،

پاکستان آرمڈ فورسز زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Ops someone forgot to mention 93000 Pakistani POW.....