پاکستان کرکٹ بورڈ نے یوم آزادی کے موقع پر ایک پرومو ویڈیو نشر کیا ہے جس میں عمران خان کی تصویر یا ذکر کرنے سے گریز کیا گیا ہے، سوشل میڈیا صارفین جانتے بوجھتے کی گئی اس غلطی پر پی سی بی پر پھٹ پڑےہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے 1952 سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ڈیبو سے لے کر 2022 تک کے سفر پر مشتمل ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ٹیم کی نمایاں کارکردگی، بین الاقوامی فتوحات اور قابل ذکر واقعات کو شامل کیا گیا ہے۔
اس پرومو میں 1992 کےورلڈ کپ کی فتح کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں ، جاوید میانداد ، وسیم اکرم اور انضمام الحق کی شاندار کارکردگی کا بھی ذکر کیا گیا اور دانستہ طور پر اس وقت قومی ٹیم کے کپتان عمران خان کا ذکر گول کردیا گیا، اور نا ہی پوری ویڈیو میں عمران خان کی ایک بھی تصویر لگائی گئی۔
پی سی بی کی جانب سے قومی ہیرو کا جان بوجھ کر نظر انداز کرنے پر سوشل میڈیاصارفین نے سخت ردعمل دیا اور قومی ٹیم کو سب سےبڑی فتح دلانے والے لیجنڈ کرکٹر کو خراج تحسین پیش کیا۔
حمزہ نامی صارف نےکہا کہ 1992 ورلڈ کپ وننگ ٹیم کے کپتان اور دنیا بھر میں بہترین پاکستانی کرکٹر کے طور پرپہچانے جانے والے عمران خان کے بجائے ایک سیاستدان کی ٹرافی منتقلی کی تصویر زیادہ اہم ہے؟
ایک صارف نے کہا کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت جارہی ہے کیونکہ کرکٹ اور سیاست الگ الگ چیزیں ہیں، مگر پاکستان کیلئے واحد ورلڈ کپ جیتنےوالے عمران خان کو ویڈیو میں شامل نا کرنا شرمنا ک ہے، عمران خان نے پاکستان کو دنیا کرکٹ میں ایک پہچان دلوائی ہے۔
شعیب نے کہا کہ کتنی شرمناک بات ہے کہ دنیا کے بہترین آل راؤنڈر، 1992 ورلڈ کپ کے ونر، اور اس انسان کو پی سی بی نے اپنی ویڈیو میں شامل نہیں کیا جنہوں نے پاکستان کو دنیا کرکٹ سے جوڑا۔
one of the greatest the game of cricket has ever seen. now imagine the mental level of the small people he is up against. sometimes, one wonders, how much is jealousy a factor in this whole sorry saga of trying to undermine this larger than life personality.
He was a good cricketer, but today his identity is of a dangerous cult head who is spewing venom against state and its vital organs. Hence, today he rotts in a 6x4 prison cell sniffing own bodily waste!
He was a good cricketer, but today his identity is of a dangerous cult head who is spewing venom against state and its vital organs. Hence, today he rotts in a 6x4 prison cell sniffing own bodily waste!
********** zardari kay love child, tu khud bahar bhaga hua hai agar itna acha mulk tujhay lagta hai tou aaya keon nahe pakistan PDM ki hakoomat mai? Nawaz Sharif ki hakomat mai Pakistan mai rehta.
Teray jesay majoosi ****** chudam raam IDs badal badal kay aa jatay hain. Chootpacket
ساری دنیا جانتی ہے کہ 1992 کے ورلڈ کپ میں کپتان کون تھا۔ ان کے اس اوچھے ہتھکنڈوں سے کیا ہو گا۔
جیسے سب کو معلوم ہے نواز شریف ضیاء کا بیٹا تھا اور چھانگا مانگا میں لوگ خرید کر حکومت میں آیا۔ فقہ حرام لیگیہ والے اسے امیرلمعمیین بنانے لگے تھے لیکن اس سے کیا ہوتا ہے ہے تو وہ حرام خور ہی
************* are following turkish model where Erdogan simply deleted their greatest ever footballer Hakan Suker from videos and history books because he blames him for siding with gulen movement.
***** جرنیلوں نے قائد اعظم سے لیکر ڈاکٹرعبدالقدیر اور ڈاکٹر قدیر سے لیکر عمران تک ہر لیڈر اور ہیرو کو ڈنڈا دیا۔۔۔۔ پاکستان میں ویسے بھی رول ماڈل نہ ہونے کے برابر ہیں اور جو ہیں انہیں بھی یا تو بھول جاتے ہیں یا نشان عبرت بنا دیئے جاتے ہیں۔
The most famous nationally and internationally cricketer the one who gave Pakistan its one and only world cup trophy in 50 overs format, the one who has done most for Pakistani cricket, has been totally left out from PCB's new cricket history documentary. Calling it a documentary itself is an insult to the word documentary.
These brain dead jurnails really are duffers, they think by such propaganda they can rewrite history or what they want most, erase Imran Khan from history and the present.
Never seen more idiotic people in my life, logon ko apni aur patwariyon ki tarah ******** samja hai?
DONT FORGET TO GO TO YOUTUBE COMMENTS SECTION AND GIVE THIS WHISKY MUNEERAS PROPAGANDA A PIECE OF YOUR MIND
Rozana ke bais per yeh jurnaili tola bewaqoofi ki har hudd par ker deta hai, just when you think they cannot get any more moronic and idiotic they lower the bar even further. Which idiot would even agree to make something like this?
Whats next a film about Pakistan's independence from the British without Mohd Ali Jinnah?