Advertisement

یورپی یونین پاکستان کے جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کی تشویشناک رپورٹ

یورپی یونین پاکستان کے جی ایس پی مانیٹرنگ مشن نے پریس اور اظہارِ رائے کی آزادی کو دبانے کے حوالے سے انتہائی تشویشناک نتائج سامنے لاتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے:

"رپورٹنگ کی مدت کے دوران، اظہارِ رائے کی آزادی اور معلومات تک رسائی پر پابندیاں سنگین اور مستقل رہیں۔ صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے قانون
(Protection of Journalists and Media Professionals Act)
کی منظوری کے باوجود، پاکستان میں میڈیا کی آزادی مزید زوال پذیر ہوئی، اور صحافیوں کے لیے کام کا ماحول مسلسل معاندانہ اور خطرناک ہوتا چلا گیا۔ اس دوران حساس موضوعات پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو ڈرانے دھمکانے، انتظامی و عدالتی ہراسانی، اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

صحافیوں اور وکلاء کو ان کے فرائض کی انجام دہی سے روکنے کے لیے بعض اوقات ٹارگٹڈ قانونی چارہ جوئی (عوامی شراکت داری کے خلاف اسٹریٹجک مقدمات — ) کا سہارا لیا جاتا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا)، فوجداری ہتکِ عزت، توہینِ مذہب، بغاوت، اور انسدادِ دہشت گردی جیسے قوانین میں نفرت انگیز تقریر (ہیٹ اسپیچ)، ہتکِ عزت، دہشت گردی اور جھوٹی خبروں کے مبہم تصورات شامل ہیں۔

ان قوانین کے غلط استعمال کے خلاف کسی مؤثر تحفظ (سیف گارڈ) کے بغیر، ان کا نفاذ اختلافی آوازوں، صحافیوں، انسانی حقوق کے علمبرداروں، اور نسلی یا مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں شدید خوف اور دباؤ کا ماحول پیدا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ مزید برآں، انٹرنیٹ سروسز کو بھی کثرت سے معطل یا محدود کیا گیا، خاص طور پر 2024 کے انتخابات کے دوران، بلوچستان میں، اور احتجاجی مظاہروں سے قبل اور ان کے دوران۔"
Loading X post…
Open original post on X
یورپی کمیشن نے پاکستان سے متعلق جی ایس پی پلس جائزہ رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کے لیے کام کا ماحول مزید خطرناک ہوا۔ ہراسانی، مقدمات، تشدد اور دباؤ کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ PECA، ہتک عزت، بغاوت اور انسداد دہشتگردی کے قوانین اختلافی آوازوں کو دبانے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ میں 2024 کے انتخابات اور بلوچستان سمیت مختلف مواقع پر انٹرنیٹ بندشوں پر بھی اعتراض کیا گیا۔

Loading X post…
Open original post on X

یورپی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 2014 سے GSP+ کا سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک ہے۔ 2024 میں پاکستان نے تقریباً 7.5 ارب یورو کی برآمدات کیں۔ جی ایس پی پلس سٹیٹس کی وجہ سے پاکستان کو تقریباً 732 ملین یورو کی کسٹم ڈیوٹی چھوٹ ملی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان 2027 کے بعد بھی GSP+ برقرار رکھنا چاہتا ہے تو اسے:
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مؤثر احتساب یقینی بنانا ہوگا۔
جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
اظہارِ رائے اور میڈیا کی آزادی بہتر بنانا ہوگی۔
تشدد، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر مؤثر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
جبری مشقت اور چائلڈ لیبر ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
اقلیتوں کے تحفظ کو مضبوط بنانا ہوگا۔
اینٹی کرپشن اداروں کو زیادہ آزاد اور مؤثر بنانا ہوگا۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
The European Commission's latest GSP+ assessment is a serious warning to the Government of Pakistan. The report raises grave concerns over enforced disappearances, arbitrary detention, military trials, shrinking media freedom and the erosion of political rights. It also points to abusive judicial proceedings, the absence of meaningful judicial oversight in arbitrary detentions and fair trial concerns, underscoring the judiciary's failure to effectively safeguard fundamental rights. Pakistan's GSP+ status must not be taken for granted. Unless the executive and the judiciary uphold the rule of law and honour Pakistan's international human rights commitments, the country risks undermining both its international credibility and its vital economic interests
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
The European Commission’s latest GSP+ assessment confirms growing international concern over Pakistan’s rule of law and human rights crisis, including judicial independence, military trials, and the treatment of former Prime Minister Imran Khan.We will continue engaging with international partners to ensure the Commission’s recommendations are translated into meaningful reforms before the GSP+ review concludes in December 2026. Thank you to everyone who has worked tirelessly to document, raise, and expose these violations.
Loading X post…
Open original post on X
 
If the European Commission sticks to its report, then GSP+ status could be in serious jeopardy.
jis tara se mistri ardli ki post par kam kar raha hai lagta nahi koyi serious action hoga. IK ko hatane mein bhi europe/ amreeka dono ki backing churah fouj ko hasil thi
 
Advertisement
lahori churah fouj ke chief mistri khanzeer ko fikar sirf aik cheez ki hai kahin kaptaan jail se bahir na aa ye. mulk dobta hai ya dob kar fir se ubartha hai ye is ka issue nahi
 
Advertisement