Advertisement

یمن سے سعودیہ پر حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

972008_51667890.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان موجود مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے۔

نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مکہ میں طے پانے والے سہ فریقی دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک ایک دوسرے کی مدد کے پابند ہیں اور کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو تینوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور سعودی عرب کی سلامتی سے متعلق پاکستان کا مؤقف واضح ہے۔

واضح رہے کہ یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے شہروں ابہا، خمیس، مشیط، نجران اور جازان میں حملے کیے جس دوران شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جبکہ حملوں میں 73 افراد زخمی ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں حوثیوں کےحملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملے نہ صرف بے گناہ انسانی جانوں کیلئے خطرہ ہیں بلکہ علاقائی امن و سلامتی کو بھی متاثر کرتے ہیں۔

Source ​
 
Source​
بھوس ڑ ی کے ، تیری پچھلے باپ راحیل خبیث پندہ سال یمنیوں کو یہی پین پیش کرتا رہا ہے پر کام نہیں بنا
 
the people who are fighting With Israel will be attack by NaPak Fauj, sorry for people who still feel this is Pak and going to do anything for Muslims,
these MF's are dogs of Amreeka
 
Jo America say nahi dara, wo Pakistan say keya daray ga. lol..
....Bahot door nahi hai Yamen say Gawadar port.
Yaani...
Ek aur mahaaz khulnay wala hai Jang ka.
 
Advertisement
the people who are fighting With Israel will be attack by NaPak Fauj, sorry for people who still feel this is Pak and going to do anything for Muslims,
these MF's are dogs of Amreeka
shia rulers and army chief of pakistan are doing double cross with US and KSA
 
Shia shia shia - lols. as it sunni are saint ( whole middle east royal are on epstian files and special dogs of west)
****** Napak fauj its followerd are slaves of Yahoodi amreican and israel