Advertisement

یادماضی: شاہزیب خانزادہ اور حنیف عباسی کا یادگار کلپ

Advertisement
Re: Kabhi hum bhi Musalman thay

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں عمران خان جتنا ظالم انسان ہے اور جس قدر اس نے ملک کے تمام شرفاء کو بدنام کیا ہے اس کا روز قیامت کیسے حساب دے گا؟

ایک ایک کر کے تمام ادارے، تمام سیاسی جماعتیں، تمام بکاءو اینکرز اور صحافی اس نے بے نقاب کر دیئے ہیں

کچھ لوگ لفافے نہیں بھی ہوتے لیکن وہ مالکان کا نمک حلال کرنے کے لئے خواہ مخواہ بکواس کرتے رہتے ہیں
 
Re: Kabhi hum bhi Musalman thay

کچھ لوگ لفافے نہیں بھی ہوتے لیکن وہ مالکان کا نمک حلال کرنے کے لئے خواہ مخواہ بکواس کرتے رہتے ہیں
brother eye-eye-pti....yeh loag darasal NAMAK HURAM hein iss Pakistan jesay piarey mulk kay
 
Re: Kabhi hum bhi Musalman thay

کچھ لوگ لفافے نہیں بھی ہوتے لیکن وہ مالکان کا نمک حلال کرنے کے لئے خواہ مخواہ بکواس کرتے رہتے ہیں
brother eye-eye-pti....yeh loag darasal NAMAK HURAM hein iss Pakistan jesay piarey mulk kay

میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں

یہ میر جعفر ہیں ۔۔۔ منافق لوگ

لیکن اللہ الحق پے ۔۔۔ اللہ سچ ہے ۔۔۔ اس نے بے ایمانوں، چوروں، ڈاکووں ، منافقوں اور حق سچ کا ساتھ دینے والوں کے درمیان لکیر کھینچ دی ہے

یہی وجہ ہے سب چور بے نقاب ہو رہے ہیں

مجھے اپنے آپ پر اور آپ جیسے لوگوں پر فخر ہے کہ ہمیں اللہ نے عمران خان کی زیر قیادت ان منافقوں کو بے نقاب کرنے کے لئے چنا ہے
 
Advertisement
ye wo waqt hy k jab Pmln k Lifafy Halky Phulky huwa kerty thy kion k Govt inki nahi thi,
Ab hakoomat Pmln ki hy to Lifafy bhi Bhari aur Taggrryy hogay hen so isiliye ab Shahzeb Khanzada jesy lifafy in per Halky phulky hogay hen


Weight Of Lifafa is Indirectly Proportional To The

Weight Of Questions Of Lifafa Journalist
 
Imagine the condition of a country that is overrun by this experienced team...

Well, one does not have to imagine!!!
 
مبشر لقمان ، ہارون الرشید ، قیامت مسود ، نذیر ناجی ، عارف حمید بھٹی ، عامر لیاقت حسین اور حامد میر جیسی صحافتی طوائفوں ، جنسی مریضوں اور پے در پے قلابازیاں کھانے والے صحافیوں کو سننے اور ماننے والے تاریکی بچے اب صحافتی اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں

:lol: