Advertisement

ہنگامہ آرائی،سڑکوں پر ہلڑ بازی کرنا اسلامی تعلیمات سے دوری کا ہے:احسن اقبال

1509746_4209532_12_updates.jpg

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج مغرب کے عوام ایک جگہ ہیں اور غزہ کے عوام بے بس ہیں، ہم اتنے حقیر کیوں ہوگئے کہ آج اپنے بہن بھائیوں کا دفاع کرنے سے بھی قاصر ہیں۔

لاہور میں نیشنل ویمن سیرت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللّٰہ نے توفیق دی کہ آج ذکر مصطفیٰﷺ میں مجھے شریک ہونے کا موقع ملا، ہم نبی کریم ﷺ سے عشق کرتے ہیں لیکن یہ عشق ہمیں رشوت اور ملاوٹ کرنے سے نہیں روکتا۔

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج ہمیں کیوں نبیﷺ سے محبت اپنے علم اور تعلیم کے شعبے میں کمی کا حساس نہیں دلاتی، ہم کیوں نبیﷺ کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے کیونکہ ہم نے قرآن پاک کو کبھی ترجمے کے ساتھ نہیں پڑھا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہنگامہ آرائی، توڑ بھوڑ اور سڑکوں پر ہلڑ بازی کرنا سب اسلامی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہے، وہ روایت جس میں ہم نے دین اور دنیا کو سمیٹا ہوا تھا اس کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو جدید ذہن ہے وہ مذہب سے نہیں جڑ رہا، اس پر مغرب کے اثرات زیادہ ہیں، ہم نے کبھی نبی کریمﷺ کی سیرت کو گرین اکنامی کے طور پر پیش ہی نہیں کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کاروبار میں خریدو فروخت کی بھی اخلاقیات ہوتی ہیں جس پر ہم عمل نہیں کرتے، نبی کریم ﷺ نے جنگ ہو یا تعلیم کا میدان خواتین کو ہر طور سے قبول کیا۔

Source
​
 
Advertisement
چوری کرنا، عوام کا پیسہ لوٹنا، لوگوں کو دھوکہ دینا، حقوقِ عوام غصب کرنا، عورتوں کی بےعزتی کر کے انہیں گھروں میں قید رکھنا، لوگوں کے گھروں کو مسمار یا بےدخل کرنا، نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر لے جانا .... یہ سب اُن کی تعلیمات ہیں۔
 
Ya sub in kanjrrown kay kam hain, iss key koi parwa nehain hay.
 
Advertisement
Are election theft, human rights violations, robberies, money laundering, and a lack of justice all in line with Islamic teachings?