- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چار مہینے میں آپ لوگ کتنے پیسے لیکر آئے ؟ منصور علی خان ۔۔
ہم یو اے ای اور عرب امارات سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لیکر آئے ! سلمی بٹ ۔۔
ہم آذربائیجان سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لیکر آئے۔سلمیٰ بٹ
سرمایہ کاری تو نہیں آئی ،انہوں نے تو صرف حامی بھری ہے،منصور
منصور بریک لے لیں ورنہ پھر کہیں گے کہ ہنسنا منع ہے بس اب بہت ہو گیا ! مہربانو قریشی ۔۔۔
بے فکر رہیں، بریک کے بعد ہم پروگرام یہاں سے سٹارٹ کرینگے

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4P9jgpc.jpeg