ایک ہیں سینئیر وزیر اعظم نواز شریف ایک ہیں جونئیر وزیر اعظم شہباز شریف ایک ہیں ڈپٹی وزیر اعظم اسحق ڈار ایک ہیں وزیر اعظم پرومیکس محسن نقوی اور ایک ہیں چیف آف آرمی سٹاف ان سب کا چیف اور انکی تاریں ہلا کر انکا پتلی ناچ کرانے والا پس پردہ اداکار ہدایت کار پروڈیوسر اور ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ
ایک بندہ
Surrogacy کے بارے میں پوچھ رہا تھا۔ ڈاکٹر نے اسے بتایا ڈاکٹرنے بتایا: “ماں سے
egg اور باپ سے sperm لیتے ہیں اور اس کے ملاپ کے بعد ایک دوسری عورت کے رحم میں
Implant کر دیتے ہیں,جہاں وہ بچہ
develop ہوتا ہے۔" وہ کم بخت کہنے لگا: "امریکہ میں بناتے ہوں گے۔
*اس طرح بچے۔
* لیکن پاکستان میں تو اس طرح *حکومت بناتے ہیں*!"