- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Nazir Chohan
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jwr1IGL.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
جی جی صحیح فرما رہے ہیں آپ
آج تم لوگوں کو بوٹ والوں نے ڈنڈا دیا تو پھر تمہارا جینا مرنا ڈنڈے اور بوٹوں کے ساتھ ہو گا
اتنی بات کرو جتنی کل سنبھال بھی سکو
Kجہانگیر ترین کے علیحدہ گروپ سامنے آنے سے عمران نیازی قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھو چکا اب اخلاقی طور پر اس کے پاس کوئی جواز نہیں حکومت کرنے کا اگر بغیر اکثریت کے یہ حکومت ایسے ہی چلتی رہی تو قوم یہی سمجھے گئی جرنیل باجواہ عمران نیازی کی پشت پناہی کر رہا ہے
sab kuch apni jagah pe, lekin aap logon ko problem sirf Imran khan se hai, jis keh sirf alfaz hi aap logon ko aag laga dete hain. imran khan apni baat pe sacha raha keh chahe PTI ka nhi ko member ho case us pe bhi ho ga agar woh corruption ya koi ghalat kaam mein involve howa, aur us ney yeh kar dikhaya. lekin aap log pehle bhi nawaz ya zardari ya corrupt system ko support karte thy aur aaj bhi.جہانگیر ترین کے علیحدہ گروپ سامنے آنے سے عمران نیازی قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھو چکا اب اخلاقی طور پر اس کے پاس کوئی جواز نہیں حکومت کرنے کا اگر بغیر اکثریت کے یہ حکومت ایسے ہی چلتی رہی تو قوم یہی سمجھے گئی جرنیل باجواہ عمران نیازی کی پشت پناہی کر رہا ہے
??اگر جہانگیر ترین کل کلاں کو قدرتی موت بھی مرگیا تو جہانگیر ترین گروپ اسکے ساتھ ہی ستی ہو جائے گا
جینا مرنا ساتھ ہے
Ask pmln to table ‘vote of no confidence’!!!جہانگیر ترین کے علیحدہ گروپ سامنے آنے سے عمران نیازی قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھو چکا اب اخلاقی طور پر اس کے پاس کوئی جواز نہیں حکومت کرنے کا اگر بغیر اکثریت کے یہ حکومت ایسے ہی چلتی رہی تو قوم یہی سمجھے گئی جرنیل باجواہ عمران نیازی کی پشت پناہی کر رہا ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|