Advertisement

ہم عمران خان کی رہائی کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت نہیں چاہ رہے,حامد رضا

ہم عمران خان کی رہائی کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت نہیں چاہ رہے کہ بس جیل کے دروازے کھول دیں۔ ہم کہہ رہے ہیں جیسے گزشتہ ماہ عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت ہوچکی تھی اور انکی رہائی کی بس روبکار جاری ہونی تھی لیکن کونے کھدرے سے ایف آئی آر نکال کر عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا وہ نہ ہو۔ صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان سے جو آخری ملاقات ہوئی وہ ایک کنٹرولڈ ماحول میں تھی اور ٹائم کم تھا، مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے ہمیں عمران خان سے فائنل ہدایات لینی ہیں اس کیلئے ہم نے حکومتی ٹیم کو کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کروائ جائے اور ملاقات کنٹرولڈ ماحول میں نہ ہو، صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on X

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے میں تاخیر کا تعلق مذاکرات سے نہیں، عمران خان نے بشری بی بی کو دوبارہ جیل نہ بھیجنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، بشری بی بی کسی ڈیل کے نتیجے میں باہر نہیں رہنا چاہتیں، رہنما پی ٹی آئی صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on X
​