Advertisement

ہم سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ عمران خان کو سیاستدان سمجھ لیا،اوریا مقبول جان

ہم سے سب سے بڑی غلطی یہ ہو رہی ہے کہ ہم عمران خان کو ایک سیاست دان کے طور پر لے رہے ہیں، حالانکہ وہ ایک سیاست دان سے بہت بڑا ہو چکا ہے۔ مذاکرات میں کوئی عمران خان کو کیا آفر کر سکتا ہے؟ وزارتِ عظمیٰ یا بیرون ملک جانا؟ وہ ان چیزوں سے بہت آگے جا چکا ہے، اسی لئے مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے۔اوریا مقبول جان

ایوب خان نے بھی سیاستدانوں کی زبان بندی کیلئے ایبڈو کا ہتھیار استعمال کیا جس کے بعد سیاستدان خاموش ہوگئے۔ اوریا مقبول جان

سیاستدان کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی پر چلتا ہے مگر عمران خان سیاستدان نہیں رہا ، اسی لئے تو ہر بار مذاکرات ناکام ہوتے ہیں۔ اوریا مقبول جان
Loading X post…
Open original post on X