باجوہ فوج کے خلاف نفرت پھیلا کر امریکی سازش کو پورا کر رہا ہے اس نے اپنی سازش سے عوام میں فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کا کام ایک پلاننگ ُاور سازش کے تحت کیا ہے اس کی سازش کا خاتمہ کرنے کی ضرورت اس سے پہلے کہ یہ فوج اور عوام میں نفرت پھیلا کے خانہ جنگی کرادے ُاور خدا نخواسطہ فوج میں بھی بغاوت کرادے
باجوے نے پاکستان آرمی کو اسرائیل کی آرمی۔ یا انڈیا کی آرمی بنا دیا ہے جو نہتی عورتوں بچوں فلسطینی اور کشمیری عورتوں بچوں پر ظلم اور بربریت کرتے ہیں خدا کی پناہ رینجرز اور آرمی نے عورتوں بچوں پر چالیس ہزار شیل فائر کرایے وہ بھی ایک کریمینل منشیات فروش اور قاتل وزیر داخلہ کے انڈر میں ہیجڑوں کی طرح نہتی عوام پر بربریت کرائی