Advertisement

ہمیں عمران خان کے بھارت رابطوں کے شواہد ملے ہیں، رانا ثناء اللہ

خان صاحب نے اپنی بہن سے ملاقات میں کچھ ایسی چیزیں کہیں ہیں جس سے ان کے بھارت سے رابطوں کا پتہ چلتا ہے۔ ہمارے پاس اس کے شواہد موجود ہیں۔ابھی اس بارے میں زیادہ نہیں بتا سکتا مگر اس گفتگو کی بنیاد پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ عمران خان اس ملک کے لیے تھریٹ ہیں۔رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on X

"اگر فیض حمید کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر سزا دی گئی ہے ، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ سیاسی لوگوں کے ساتھ ہی ملوث تھے ۔ اگر فیض حمید کو سزا مل سکتی ہے تو جو باقی جو لوگ ساتھ شامل رہے ہیں تو انہیں کو کیوں نہیں مل سکتی؟ عمران خان کا بھی ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو سکتا ہے"۔ رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی کا اس سے زیادہ کیا نقصان ہو گا کہ 8 فروری کا الیکشن چھین لیا گیا ، اگر احتساب ہے تو احتساب سب کا ہونا چاہیے ۔ اگر 9 مئی ہےاور پی ٹی آئی ملوث ہے تو سزا دیں اور فوٹیجز دکھا دیں کیوں نہیں دکھائی جا رہیں؟ بیرسٹر عمیر نیازی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Sad Anthony Anderson GIF
MISTRY KEY HALAT
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Sajjan Jindal, has business ties with Sharif’s family as his company in business dealings with the Ittefaq Group of Industries, a Pakistani integrated steel producer with major operations in Punjab, which was founded by industrialist Muhammad Sharif, father of Nawaz Sharif. Nawaz Sharif’s nephew is managing the business on his behalf.