- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ہمارے مالکان کا بلیو پاسپورٹ پر حق تو بنتا ہے، کتنی خدمت کی ہے انہوں نے قوم کی۔ ہمارے یہ بادشاہ 1990 کے آس پاس تخت پر بیٹھے تھے، اس وقت عام پاکستانی کی آمدنی بھارت سے دوگنی تھی، پاکستانی بنگلہ دیشی سے دگنا امیر تھا، آج دگنا غریب ہو چکا ہے۔ کتنی بڑی خدمت ہے! کیا آپ نے نہیں چاہیں کہ انہیں اس کا صلہ دیا جائے؟ وہ شاہی حقوق دیے جائیں جو دنیا میں کہیں میسر نہیں ہیں"۔ ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X"جب حالات ٹھیک ہوئے تو وہی نواز شریف کبوتر لے کر آ گیا، وہیں پر ضمانت بھی ہو گئی اور ہنسی خوشی بیٹی بھی وزیراعلی بن گئی، جس دن عمران خان باہر آیا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جمہوریت، آئین اور عوام سب یاد آ جائے گا، بنیادی سوال یہ ہے کہ 2024 کہ الیکشن میں عمران خان کی پارٹی جیتی تھی یا نہیں اور اگر وہ جیتی تھی تو اسے حکومت ملی یا نہیں، حکومت نے ظالمانہ سٹریٹیجی یہ بنائی کہ عمران کو کسی سے ملنے نہ دو تاکہ پارٹی اندھی ہو جائے یعنی کوئی ڈائریکشن ہی نہ ملے اور ایسے میں میڈیا سے جو چاہے پروپیگنڈہ کروا لو"-طاہر ملک
Loading X post…
Open original post on X





