Advertisement

ہمارے ساتھ استحکام پاکستان پارٹی کی پخ لگادی گئی ہے:قادرمندوخیل


جی بی میں ہماری حکومت تو بن گئی مگر ہماری ایک بیساکھی ہے اور وہ استحکام پارٹی ہے ہمارے ساتھ ایک پخ لگا دی گئی اور یہ پخ کسی وقت بھی ادھر ادھر ہو سکتی ہے اور حکومت غیر مستحکم ہو سکتی ہے ! قادر مندوخیل ۔
Loading X post…
Open original post on X

شہباز شریف نے ہمیں جی بی الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی لیکن میرے ساتھ ایک شو میں حفیظ الرحمان تھے انہوں نے کہا شہباز شریف کو کیا پتہ ہے میرا صدر تو نواز شریف ہے حکومت ہم بنائیں گے وہ اس چکر میں تھے کہ فارم 47 والا چکر یہاں بھی چل جائے ! قادر مندوخیل ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​