- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مطیع اللہ جان نے خالد مگسی کا بیان چلا کر کاکڑ کو دکھایا جس میں خالد مگسی اعتراف کر رہا ہے کہ انہوں نے پارٹی فوج کے کہنے پر بنائی تھی ۔ساتھ یہ بھی کہہ رہا ہے اگر بنائی ہے تو کیا ہوا کونسا انڈیا کی فوج کے کہنے پر بنائی اپنی ہی فوج کے کہنے پر بنائی ہے
انوارالحق کاکڑ نے اس پر دلچسپ تاویل پیش کی ان کا کہنا تھا کہ ہم نے باپ پارٹی اسلئے بنائی کہ قومی دھارے کی بڑی جماعتیں ہماری بات نہیں سنتی تھیں۔ ہم نے باپ پارٹی اسلئے بنائی کہ قومی دھارے کی بڑی جماعتیں ہماری بات نہیں سنتی تھیں
Loading X post…
Open original post on X





