Advertisement

ہماری پارٹی میں کسی پر ثابت ہوا،اس نے بھارت سےپیسے لئے تو میں بغاوت کروں گا

Advertisement

ایک ڈندے پر سارے جھنڈے لگا کر پھرتے ہیں

بے شرم منشیات فروش انسان ایسے کام کوئی غیرت مند کرتا ہے تم ایک پٹواری ہو
جس میں غیرت نامی کوئی چیز نہیں ہوتی
پٹواری بھی عجیب مخلوک ہے اس کے لیڈران بھی انہیں گدھے سے زیادہ بدتر سمجھتے ہیں دیکھا نہیں آپ نے لیڈران نے ان کو کیسے الو بنایا ہوا ہے کل تک انہیں سناتے تھے اور یہ اپنے بچوں کو لوریان یہی دیتے تھے اس ملک کی بیماری زرداری ہے پیپل پارٹی اس ملک کو لوٹ کر کھا گئی ہے بلکہ دو ٹکڑے بھی کیا ہے بھٹو ایک ظالم سندھی شخص تھا مولبی ڈیزل کے بارے میں کہتے تھے یہ فضلو بھی ڈنگر ہے بلکہ اسے ڈیزل پرمٹ کا خطاب بھی خواجہ آصف نے دیا تھا اب ان پٹوریوں سے ان سب کااستقبال کروا رہیں ہے ان کے جھنڈے اٹھانے کا کہہ رہے ہیں اور یہ الو بن کر ان کے جھنڈے اٹھا کر نعرے لگا رہے ہیں

کیا حال کر دیا انہوں مسلم لیگ کے نام پر نونی لیگ کے ان ورکروں کا کہ میاں نواز شریف کو جیل جانا تھا تو انہیں کہا اکٹھے ہو جاؤ اور بھنگڑے ڈالو ڈھول پیٹو میاں صاحب نے جیل جانا ہے اور یہ ساری رات بھنگڑے ڈالتے اسے جیل چھوڑنے گئے سینکروں دینی لوگوں کی موجودگی میں میاں نواز شریف کو جوتا پڑا تو مریم نے کارکنوں کوکہا آج میرے ابا کامیاب ہو گئے اور کارکن نعرے مارنے لگے واہ جی واہ میاں نواز شریف کامیاب ہو گیا

کیا کمال بیوقوف ورکر ہیں ایک ڈندے پر سارے جھنڈے لگا کر پھرتے ہیں کسی سیانے نے پوچھا اوئے تم ہو کون یزیدی ہو کے حسینی کہنے پٹواری کہنے لگا اب ہمارا کوئی ایمان نہیں رہ گیا کل تک جو ہمارے لیے یزید تھے آج ہمارے سر کا تاج بن گئے
​
 
That is the very reason we did not progress for 72 years. One word CORRUPTION. These people epitomizes that.
 
ہماری پارٹی میں کسی پر ثابت ہوا اس نے بھارت سے پیسے لئے تو میں بغاوت کروں گا:رانا ثناء ​
انڈیا کا منسٹر پروگرام میں کہہ چکا ھے کہ ھم نے نواج شریف پر انویسٹمنٹ کی ھے اب نواج شریف کی حکومت کا ختم ہونا مودی بی جے پی کی ہندواتا گورنمنٹ برداشت نہیں کر سکتی ھے انٹرنیشنل مافیاز کے دوست ملکوں کے زریعے بھی نواج شریف کو فنڈنگ ہو رہی تھی جسمیں یقیناً پاکستان کے دوست ملکوں کے زریعے یہ فنڈنگ ہوئی ھے اس میں تو کیسی کو شک نہیں ھے