Advertisement

ہمارا سسٹم تحریک انصاف کے احتجاج سے ڈرتا بہت ہے:اعزاز سید

"ہمارا سسٹم تحریک انصاف کے احتجاج سے ڈرتا بہت ہے۔ ایک ہفتہ پہلے ہی اسلام آباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا، احتجاج میں ابھی کچھ دن باقی ہیں، اسلام آباد سے پشاور کا رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے، موٹروے بند کر دی گئی ہے، جی ٹی روڈ بند کر دی گئی ہے۔ یہ اقدامات احتجاج کو کامیاب بھی کر دیتے ہیں جو حکومت پریشانی سے تنگ آ کر ڈر کر کرتی ہے"۔ اعزاز سید
Loading X post…
Open original post on X

"پی ٹی آئی نے بہترین حکمت عملی سے کام لیا، کسی بھی جماعت کے احتجاج کا مقصد شہر بند کرنا ہوتا ہے، انہوں نے سارا پاکستان بند کر دیا، یہ حکومت تو بالکل ایکسپوز ہو گئی اور لانگ مارچ نے اپنے تمام مقاصد حاصل کر لیے"۔ فیصل چوہدری۔۔

"لیکن عمران خان کی رہائی تو نہیں ہوئی"۔ نصراللہ ملک۔۔

"یہ تو وہ بات ہوئی، آٹا گونددی ہلدی کیوں ایں (آٹا گوندھتے ہوی ہلتی کیوں ہو؟)؟ وہ بھی ہو جائے گا، پی ٹی کو اسی طرح سیاست کرنی چاہئے اور حکومت کو تکلیف دیتے رہنا چاہئے۔یہ ہائبرڈ نظام مزید نہیں چل سکتا، کسی وقت بھی گر سکتا ہے"۔ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد کے چاروں طرف آپ نے ہزاروں کی تعداد میں کنٹینرز لگادئیے ہیں، ڈی چوک پر 200 کے قریب کنٹینرز لگے ہوئے ہیں، یہ خوف نہیں ہے؟ یہ پینک نہیں ہے؟ پھر یہ کیا ہے؟ انہوں نے اسلام آباد کے شہریوں کو بھی محصور کردیا ہے اور خیبرپختونخوا کے شہریوں کو بھی محصور کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا سے جو بڑے راستے آتے ہیں، سی پیک، موٹروے، جی ٹی روڈ، خوشحال گڑھ اور ہری پور سے دامن کوہ آنے والا پہاڑی راستہ بھی کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا تھا۔ 4 کروڑ آبادی کا پورا صوبہ محصور کر دیا گیا اور کہتے ہیں ہمیں کوئی خوف نہیں، خوف آپ کو ہے"۔ حماد حسن
Loading X post…
Open original post on X
​
 
پی ٹی آئی کے خوف سے چور پٹواری خائف ہیں
پی ٹی آئی کے خوف سے چور پٹواری خائف ہیں
پی ٹی آئی کے خوف سے چور پٹواری خائف ہیں