- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"یہ عمران خان کی تصویر سے بھی ڈرتے ہیں، نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا کہ عمران خان کی تصویر گڈیوں پر نہیں لگ سکتی "۔ تیمور جھگڑا ۔۔
"یہ فیصلہ تو ثاقب نثار کا تھا کہ عمران خان کی تصویر گڈیوں پر نہیں لگ سکتی ۔ سزایافتہ شخص جو نااہل ہوجائے اسکی تصویر گڈیوں پر نہیں لگ سکتی۔یہ عدالت کا فیصلہ ہے آپ جاکر دیکھ لیں"۔ اختیار ولی
"یہ فیصلہ تو ثاقب نثار کا تھا کہ عمران خان کی تصویر گڈیوں پر نہیں لگ سکتی ۔ سزایافتہ شخص جو نااہل ہوجائے اسکی تصویر گڈیوں پر نہیں لگ سکتی۔یہ عدالت کا فیصلہ ہے آپ جاکر دیکھ لیں"۔ اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on X





