Advertisement

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول والٹن --- School Hai Yaa Bhoot Bangla

CtrLQ53VYAAuHz7.jpg

CtrLRSdUMAEGGag.jpg

CtrLRlJVYAAgbS8.jpg


Shahbaz-Saad.jpg


 
Advertisement
Advertisement
حکومت تحریک انصاف کو انہی سکولوں کی اس حالت کو قائم رکھنے پر ہی اتحاد کی پیشکش کر رہی ہے اپ کیوں انتشار پھیلا رہے ہیں .
ایسی خبروں کی تشہیر سے.
:lol:
 
ادھر قوم کےپھول تباہ ہو رہے ہیں اور پٹواریوں کو فکر ہے کہ اڈہ پلاٹ پر پی ٹی آئی والوں نے کیاریاں تباہ کر دیں۔
 
​Its pathetic, how weird and deprived condition of an educational institute, but at the same time look at the KP Govt as compare to this, many fundamental steps they are taking for the betterment of environmental conditions around educational institutes.
CtsTFysXYAADJTH.jpg
 
بچے ہمارا مستقبل ھیں، انکی تربیت میں کوئی کمی برداشت نہیں کرنا چاہئے۔۔۔
عوام کو خاصکر والٹن والوں کو بچوں کی تعلیم کے معاملے میں کوتائی پر محکمے تعلیم اور شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لینا چائیے۔۔۔
:angry_smile: