Advertisement

گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کتنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

govern11h222.jpg


گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں, قومی اسمبلی میں بتایا گیا موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ 40لاکھ روپے جبکہ دیگر مراعات الگ ہیں، جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ سابقہ گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر سے کئی ذیادہ ہے,رضاباقر کی تنخواہ 25 لاکھ روپے تھی۔

یہ انکشاف وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کے سوال پر تحر یری جواب میں کیا جس میں بتایا گیا موجودہ گورنر اسٹیٹ بنک کی تنخواہ سابقہ گورنرز سے کہیں زیادہ ہے,سابقہ گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر کی تنخواہ 25 لاکھ روپے تھی,موجودہ گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد کی تنخواہ سابق گورنر سے 15 لاکھ زیادہ ہے,گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد کو 26 اگست 2022 کو تعینات کیا گیا تھا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کو ہاوس رینٹ الاونس دیاجاتا ہے جس کی مینٹی ننس اور فرنشنگ بھی بینک کے ذمہ ہے۔ دو گاڑیاں بمعہ ڈرائیور دی جاتی ہیں,فی گاڑی 600 لٹر پیٹرول ماہانہ ملتا ہے, ایک گاڑی 1600CC اور دوسری 1800CC ملتی ہے۔

چار ملازمین رکھنے کی اجازت ہے جن کی تنخواہ 18 ہزار روپے ہے, گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کو 1200 لیٹر فیول بھی دیا جاتا ہے، گورنر اسٹیٹ بنک کا بجلی، گیس، پانی، انٹرٹینمنٹ اور موبائل کا بل بھی اسٹیٹ بینک ادا کرتا ہے,گورنر اسٹیٹ بنک کے بچوں کی 75 فیصد تعلیمی اخراجات بھی اسٹیٹ بینک ادا کرتا ہے,گورنر اسٹیٹ بینک کی مراعات میں مکمل میڈیکل، ایئر ٹکٹس، کلب ممبرشپ سمیت سیکیورٹی اخراجات بھی شامل ہیں۔
 
Advertisement
...aur becharah hamari taraf walay ki tankhaaah....

Rs 2,50,000

The governor of *RBI is entitled to a monthly salary of Rs 2,50,000.

*RBI Reserve bank of India
asal azadi ap logo ko mili hai.. pakistan k nam par imperial powers ne apni aik alag colony bana li.. east india company ne apna nam tabdel kar k pakfouj ka nam rak liya
 
govern11h222.jpg


گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں, قومی اسمبلی میں بتایا گیا موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ 40لاکھ روپے جبکہ دیگر مراعات الگ ہیں، جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ سابقہ گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر سے کئی ذیادہ ہے,رضاباقر کی تنخواہ 25 لاکھ روپے تھی۔

یہ انکشاف وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کے سوال پر تحر یری جواب میں کیا جس میں بتایا گیا موجودہ گورنر اسٹیٹ بنک کی تنخواہ سابقہ گورنرز سے کہیں زیادہ ہے,سابقہ گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر کی تنخواہ 25 لاکھ روپے تھی,موجودہ گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد کی تنخواہ سابق گورنر سے 15 لاکھ زیادہ ہے,گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد کو 26 اگست 2022 کو تعینات کیا گیا تھا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کو ہاوس رینٹ الاونس دیاجاتا ہے جس کی مینٹی ننس اور فرنشنگ بھی بینک کے ذمہ ہے۔ دو گاڑیاں بمعہ ڈرائیور دی جاتی ہیں,فی گاڑی 600 لٹر پیٹرول ماہانہ ملتا ہے, ایک گاڑی 1600CC اور دوسری 1800CC ملتی ہے۔

چار ملازمین رکھنے کی اجازت ہے جن کی تنخواہ 18 ہزار روپے ہے, گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کو 1200 لیٹر فیول بھی دیا جاتا ہے، گورنر اسٹیٹ بنک کا بجلی، گیس، پانی، انٹرٹینمنٹ اور موبائل کا بل بھی اسٹیٹ بینک ادا کرتا ہے,گورنر اسٹیٹ بنک کے بچوں کی 75 فیصد تعلیمی اخراجات بھی اسٹیٹ بینک ادا کرتا ہے,گورنر اسٹیٹ بینک کی مراعات میں مکمل میڈیکل، ایئر ٹکٹس، کلب ممبرشپ سمیت سیکیورٹی اخراجات بھی شامل ہیں۔
Yeh ranker ha or average performer ha. State Bank ki salaries hosharba han.. everyone knows.
Check Deputy Governors salaries you'd be shocked.