Advertisement

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی امیدواروں پر امانت میں خیانت کا مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے رہنمائوں ضلعی صدر ارقم خان کے والد عاصم خان، ٹکٹ ہولڈر میاں طارق محمود، حسن یوسف، ظفر چیمہ، سہیل ظفر چیمہ، کلیم اللہ خان کےخلاف امانت میں خیانت اور فراڈ کا مقدمہ درج، 50 لاکھ روپے لے کر پلاٹ نہ دلوانے کا الزام
Loading X post…
Open original post on X
​
 
فوج سے بڑی امانت میں خیانت پورے پاکستان میں کسی نے نہیں کی. یہاں تک کہ نواز شریف اور زرداری جیسے سیاسی کھاوؤں نےبھی نہیں.​