Advertisement

گنڈاپور اتنے بہادر تھے تو 26 نومبر کو نہ بھاگتے:ایثار رانا

ان کی مثال اس عورت جیسی ہے جسے طلاق ہوجاتی ہے اور پھر بھی شوہر میں کیڑے نکالتی رہتی ہے۔ آپ ہی وہ ذمہ دار ہیں جس نے پارٹی کو تقسیم در تقسیم کے عمل سے گزارا۔ آپ اگر اتنے ہی بہادر تھے تو 26 نومبر کو نہ بھاگتے۔ علی امین گنڈار پور کی مثال اس خاتون جیسی ہے جسے طلاق ہوجاتی ہے پھر بھی شوہر کے پیچھے پڑی رہتی ہے، ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

"پنجاب حکومت نے اربوں روپے کا طیارہ خرید لیا ہے، جسکے بعد آپکو شادی کا کارڈ دینے کیلئے اب ائیر فورس کے طیاروں کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ ارے بھائی اگر اتنے ہی امیر ہو گئے ہو تو UAEکے 2ارب ڈالر ہی پہلے واپس کردو "۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

"کسی کی نیت پر شک نہیں کرنا چاہیے، مریم نواز نے جو نیا طیارہ خریدا ہے ، یہ غریبوں کے گھروں میں آٹا پہنچانے کے لیے لیا ہے ۔ جن بچوں کے پاس اسکول کی کتابیں نہیں ہوں گی ، انہیں کتابیں پہنچائے گا ، جو بچے غربت کے سبب اسکول نہیں جا سکتے ، انہیں اسکول پہنچائے گا، جہاں صاف پانی نہیں یہ وہاں صاف پانی پہنچائے گا "۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: