Advertisement

گلوکار جواد احمد پر بجلی چوری،دھمکانے،میٹرچرانے کا مقدمہ درج



بجلی چوری کا واقعہ گلوکار جواد احمد، اور ملزم عدیل سمیت چھ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بیوی کے پارلر میں بجلی چوری، لیسکو ملازمین کو دھمکانے، میٹر چُرانے پر گلوکار جواد احمد سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج۔
Loading X post…
Open original post on X


جواد بھائی وہ جو میٹر تھا وہ آپ کے نام تھا؟ صحافی

مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ، ہوسکتا ہے میرے نام ہو، جواد احمد
Loading X post…
Open original post on X

گرین میٹر پر کونسی چوری ہوتی ہے؟ گرین میٹر سے تو ہم حکومت کو سولر سے بننے والی بجلی دیتے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ یہ سب ڈرامہ تھا یہ سب سیاسی معاملہ ہے۔ جواد احمد
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
جواد بھائی جس عورت کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری ہورہی تھئ وہ عورت آپ کی بیوی تھی ؟
مجھے تو نہیں پتہ ہوسکتا ہے وہ میری بیوی ہو
اور وہ میٹر جس سے بجلی چوری ہو رہی تھی وہ بھی آپ کے نام تھا مجھے تو نہیں پتہ ہوسکتا ہے میرے نام ہو
 

تو یہ تھا نوتھیوں بوٹ چوسیوں کا ابا

او پیا جے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Jim Carrey Lol GIF
​