Advertisement

گزشتہ چار برسوں میں شہباز سرکار نے 40 ہزار ارب روپے کا قرض لیا

Loading X post…
Open original post on X

گزشتہ چار برسوں میں ہم نے 40 ہزار ارب روپے کا قرض لیا ہے، جبکہ پہلے 75 برسوں میں مجموعی طور پر 45 ہزار ارب روپے کا قرض لیا گیا تھا۔


گزشتہ چار برسوں کے دوران ہماری ٹیکس آمدن دوگنی ہو چکی ہے، لیکن اس کے باوجود آج لوگ 2014-15 اور 2018-19 کے مقابلے میں زیادہ غریب ہیں۔


پاکستان کی 29 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، جن کے ماہانہ وسائل 8 ہزار 485 روپے سے بھی کم ہیں۔


ہم آٹا اور چاول سمیت تقریباً تمام بنیادی اشیائے خور و نوش پہلے کے مقابلے میں کم کھا رہے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ پاکستانی بھوک کا سامنا کر رہے ہیں۔


اس کے باوجود وزیراعظم ہاؤس اور ایوانِ صدر کے اخراجات چلانے پر 400 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جاتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
40000 aur bhi qarza lay lain gaay laykin awam ko koi faida nahi hoga. Inn ****** choroon se hisab mangna chaiay kay yea paysa kahan kharch hua hai?