- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xپنجاب کی جیلوں میں شدید گرمی اور حبس کے باعث قیدیوں میں سانس اور جلد کی بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ صوبے بھر کی 43 جیلوں میں 37 ہزار قیدیوں کی گنجائش مگر 63 ہزار قیدی بند ہیں۔ محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں ہنگامی بنیادوں پر نئی جیلوں کی تعمیر ناگزیر ہو چکی ہے۔ نئی جیل کی تعمیر میں کم از کم 5 سے 7 سال لگ سکتے ہیں، اور جب تک نئی جیلیں تعمیر نہیں ہوتیں، موجودہ جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے مسائل بڑھتے رہیں گے۔





