Advertisement

گرفتار پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر پی ٹی آئی اسلام آباد کے رہنما عامر مغل کے خلاف انسداد دھشت گردی کا مقدمہ درج

موقع سے گرفتار سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران عامر مغل نے آتے ہی ہوائی فائرنگ شروع کردی تھی۔، متن مقدمہ
Loading X post…
Open original post on X

عامر مغل کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Bas ek hi moqdma reh gaya hai, wo hai Nani 420 ki *مچھردانی phaarnay ka.
Ummeed hai ki wo bhi kisi roz bana diya ja,ay ga.

* مچھردانی بروزن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Samajh to ga,ay hogey.