- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
علیمہ خان آج دہشتگری عدالت میں پیش ہوئیں
نو مئی کے قیدیوں سے ملنے بخشی خانے گئیں
قیدیوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے
پورا بخشی خانہ عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا ۔
واضح رہے یہ قیدی چھ ماہ سے جیلوں میں قید ہیں درجنوں مقدمات ہیں پھر آج بھی جذبہ قابل دیدنی تھا
تحریک انصاف کے رہنماوں سے تو کارکن تگڑے ثابت ہورہے ہیں،،
چیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی نو مئی واقعات میں گرفتار کارکنوں سے بخشی خانے میں ملاقات،بخشی خانے میں چیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو دیکھ کر گرفتار کارکنوں کی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی
چیرمین پی ٹی آئی جیل میں بالکل ٹھیک ہیں چیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کا ملزمان کو پیغام
آپ نے گھبرانا نہیں جلد اچھا وقت آئے گا ،،،عظمی خان
نو مئی کے قیدیوں سے ملنے بخشی خانے گئیں
قیدیوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے
پورا بخشی خانہ عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا ۔
واضح رہے یہ قیدی چھ ماہ سے جیلوں میں قید ہیں درجنوں مقدمات ہیں پھر آج بھی جذبہ قابل دیدنی تھا
Loading X post…
Open original post on Xتحریک انصاف کے رہنماوں سے تو کارکن تگڑے ثابت ہورہے ہیں،،
چیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی نو مئی واقعات میں گرفتار کارکنوں سے بخشی خانے میں ملاقات،بخشی خانے میں چیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو دیکھ کر گرفتار کارکنوں کی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی
چیرمین پی ٹی آئی جیل میں بالکل ٹھیک ہیں چیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کا ملزمان کو پیغام
آپ نے گھبرانا نہیں جلد اچھا وقت آئے گا ،،،عظمی خان
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3fz80RP/bakh1i11h1.jpg





