Advertisement

گجرات کی تاریخ کاطویل ترین پولیس مقابلہ جو 16 گھنٹے جاری رہا

گجرات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنا لمبا پولیس مقابلہ

گجرات میں پولیس مقابلے میں کل دن سے جاری ہونے والا پولیس مقابلہ ابھی صبح 7:12 پہ چار ملزمان پار کر کے ختم ہوا

منشیات فروشی وغیرہ مقدمات میں مطلوب ملزم فیصل ہنج اور اسکے ساتھیوں کے ساتھ ضلع گجرات کی پولیس کا مقابلہ شروع ہوا تھا جس میں فیصل عرف فیجی ، اس کا بھتیجا اور دو ساتھی ہلاک

ملزمان نے 2 ، دن پہلے دوران ریڈ ایلیٹ فورس کے اہلکار کو شہید کیا تھا جبکہ چار پولیس ملازمین کو زخمی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

گجرات میں تقریبا 16 گھنٹے کے پولیس مقابلے کے بعد چار ملزمان کی ہلاکت کے بعد پولیس کی نعرے بازی. ملزمان کی فائرنگ سے چند روز قبل ایلیٹ فورس کے اہلکار جاں بحق ہوا تھا۔ ہلاک ملزمان میں فیصل عرف فیجی اس کا بھتیجا اور دو ساتھی شامل
Loading X post…
Open original post on X
​