Advertisement

گئی جوانی ،نکلی ہوئی ٹرین اور میاں صاحب کی شہرت واپس نہیں آنی،ایثاررانا

"گئی جوانی ،نکلی ہوئی ٹرین اور میاں صاحب کی شہرت واپس نہیں آنی۔ نواز شریف اتنے ہی پاپولر ہوتے تو اپنی دونوں سیٹوں سے نہ ہارتے۔ جس شخص کو آج تک یہ ہی نہیں پتا کہ مجھے کیوں نکالا ، اُس سے بندہ کیا بات کرے؟ چلیں مجھے اتنی خوشی ہے کہ کم از کم انہیں بولنے کی اجازت تو ملی ورنہ وہ 'اظہار بھی مشکل ہے، کچھ کہ بھی نہیں سکتے، مجبور ہیں اف اللہ کچھ کر بھی نہیں سکتے' والی کیفیت میں تھے"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X
​