Advertisement

کے پی ضمنی بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی سب سے زیادہ سیٹوں کے ساتھ ٹاپ پر

Loading X post…
Open original post on X

خیبرپختونخواہ کی 72 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج، 71 سیٹوں کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 13 پر کامیاب ہوئی40 آزاد امیدوار جیتے، پی ٹی آئی نے پہلے ویلج اور نیبر ہڈ کونسلز پر اپنے امیدوار کھڑے نہیں کئے تھے، اکثر آزاد امیدواروں کو تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہے​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
maxresdefault.jpg

وڑ گئی مقبولیت بھانڈے میں ​

کمال ہو گیا بھئی 71 سیٹیوں میں سے پی ٹی آئی محض 13 نشستیں جیت پائی​

یعنی کامیا بی کا تناسب ٪18 وہ بھی پی ٹی آئی کے گڑھ کے پی کے میں​

ہن مقبولیت گئی تیل لینے​

لیکن معاف کرنا کل ہی توقبلہ ہارون الرشید فرمارہے تھے کہ عمران احمد خان نیازی کی مقبولیت تو آجکل پورے ملک میں حضور والا قائد اعظم سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے​

- وڑ گئی مقبولیت بھانڈے میں​

اور وڑ گئے یہ سارے جعلی پول واپس وہیں جہاں سے نکلے تھے​


Fsr70DnagAE2BBB.jpg

​

 
F4jlqesacAAJXmu


وڑ گئی مقبولیت بھانڈے میں​

کمال ہو گیا بھئی 71 سیٹیوں میں سے پی ٹی آئی محض 13 نشستیں جیت پائی​

یعنی کامیا بی کا تناسب ٪18 وہ بھی پی ٹی آئی کے گڑھ کے پی کے میں​

ہن مقبولیت گئی تیل لینے​

 

​

ان نتائج سے ظاہر ہوتا ہے نیازی کی مقبولیت ٪98 سے گھٹ کر محض ٪18 پر آگئی ہے آپ تیزی سے گرتی ہوئی ان کی اس مقبولیت پر نیازی صاحب کو کیا کہنا چاہیں گے؟​

F4ULS_-aUAIgh0B
 
Advertisement
Loading X post…
Open original post on X

خیبرپختونخواہ کی 72 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج، 71 سیٹوں کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 13 پر کامیاب ہوئی40 آزاد امیدوار جیتے، پی ٹی آئی نے پہلے ویلج اور نیبر ہڈ کونسلز پر اپنے امیدوار کھڑے نہیں کئے تھے، اکثر آزاد امیدواروں کو تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہے​

Loading X post…
Open original post on X
Aazad umeedwar jeetay hain na PTI ka kia credit
71 vs 13
can anyone explain why PTI supporters should be happy