Advertisement

کینٹ کے بعد سب سے منظم جگہ جیل ہے۔ روٹی، پانی، صفائی سب بہترین ہے،مرزا

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

جب لوگوں کو سکرپٹ دیا جاتا ہے تو شاید کچھ زیادہ سوچا نہیں جاتاموصوف ویسے تو علمی باتیں کرتے ہیں مگر یہاں ایک طرف کہہ رہے کہ اڈیالہ میں پونے 3 ہزار لوگوں کی گنجائش ہے اور 8500 لوگ ہیں اور ساتھ ہی اڈیالہ جیل کے منظم ہونے کا بھی بتارہے جبکہ ایک کی جگہ تین لوگ ہونگے تو وہ جگہ منظم ہوگی؟بابے تے شے ای کوئی نیں
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:

He is fraud about deen. I believe now
 
Snake Boot Licker GIF by Chris Piascik
 
Advertisement
مولوی ساب ا لمعروف محمد علی مرزا اللہ نے آپکو بہت عزت دی تھی مگر افسوس وہ عزت آپکو راس نہ آئی اور آپ سیاست بازی کا پنگا لے بیٹھے اب وہ پنگا آپ میں پھنس گیا ہے اور آپ یاویاں مارنے لگے ہیں ہماری دعا ہے اللہ آپ کو شفاء دے
 
نیم انجینئیر کے نظریات کی شان نزول ملاحظہ کیجییے۔

انجینئیر کی شان نمبر 1
کوئی سائفر نہیں آیا۔ پھر اسی سائفر کی چوری کا الزام لگاتا رہا۔

شان نمبر 2
عمران خان گھڑی چور ہے اور نیب نے کیس بنایا تحائف غلط خانے میں لکھنے کا۔

شان نمبر 3
پاکستان میں جو ترقی ہوئی ہے وہ صرف نواز شریف نے کی ہے۔

شان نمبر 4
فلسطینیوں پر حماس نے بم گرائے اور اسرائیل کے آئرن ڈوم نے انکو روکا ورنہ زیادہ قتل ہوتا۔

شان نمبر 5
میکڈونلڈ کے بائیکاٹ سے نقصان پاکستان کا ہوگا۔

شان نمر 6
قاضی فائز حق پرست جج ہے۔

شان نمبر 7
مریم نواز اور مریم اورنگزیب بڑی بہادر خواتین ہیں۔

شان نمبر 8
ترکی کے لوگ اپنے جرنیلوں کو حکومت سے نکال دیں تو جمہوریت پسند ہیں مگر پاکستانی عوام پر نو مئی جیسا جھوٹا الزام بھی لگ جائے تو غدار ہے۔

شان نمبر 9
قادیانیوں کے عضاء وضو بھی چمک رہے ہوں گے قیامت کے دن یعنی کافر نہیں ہیں۔

شان نمبر 10
عوام ڈیجٹل دہشتگرد ہے۔
 
Advertisement
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

جب لوگوں کو سکرپٹ دیا جاتا ہے تو شاید کچھ زیادہ سوچا نہیں جاتاموصوف ویسے تو علمی باتیں کرتے ہیں مگر یہاں ایک طرف کہہ رہے کہ اڈیالہ میں پونے 3 ہزار لوگوں کی گنجائش ہے اور 8500 لوگ ہیں اور ساتھ ہی اڈیالہ جیل کے منظم ہونے کا بھی بتارہے جبکہ ایک کی جگہ تین لوگ ہونگے تو وہ جگہ منظم ہوگی؟بابے تے شے ای کوئی نیں
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
منافقو کے کرتوت اعمال بتا دیتے ہیں کہ وہ کتنا منافق ھے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے حواری اس چیلے منافق کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں کی یہی پہچان ہوتی ھے منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز پر لعنت 1000 بار لعنت 🙌
شکریہ عمران خان آپ نے ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز کو عوام کے سامنے پیش کر کے دیکھا دیا عمران خان زندہ باد
🤲
 
دنیا کا سب سے بڑا منافق عبداللہ بن ابی تھا جو کہ اسلام کا لبادہ اوڑھے ہوا تھا آج کے منافق بھی اسلام کا لبادہ اوڑتھے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے رہتے ہیں ان گمراہ منافق لوگوں میں سے بھی ایک یہ مرزا ھے جو کہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے لوگوں کو گمراہ کر رھا ھے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ایسے ہی منافق گمراہ کرنے والے لوگ اچھے لگتے ہیں اور ان کو کھلی چھٹی دی ہوتی ھے منافقو نمونوں پر 1000 بار لعنت جو کہ حق و سچ کے ساتھ نہیں کھڑے ہوتے بلکہ جھوٹ بولتے ہیں
🙌
شکریہ عمران خان جو آپ نے عوام کو ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز کی اوقات دیکھا دی ھے عمران خان زندہ باد ۔ شکریہ عمران خان
🤲
 
Last edited:
He is fraud about deen. I believe now
منافق جہنم میں سب سے نچلے درجے میں ہونگے عبداللہ بن ابی اسلام کا سب سے بڑا منافق تھا منافقو کا انجام بہت برا ہو گا اور یہ بات قرآن کی سورہ 4 کی آیت نمبر 144 میں بھی کہی گئی ھے
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر میں بھی کہی گئی ھے 144

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ فِى الدَّرۡكِ الۡاَسۡفَلِ مِنَ النَّارِ‌ ۚ وَلَنۡ تَجِدَ لَهُمۡ نَصِيۡرًا ۞

ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
یہ منافقین دوزخ کے سب سے نچلے طبقہ میں ہوں گے اور آپ ﷺ ان کا کوئی مددگار نہ پائیں گے
Saheeh International
Indeed, the hypocrites will be in the lowest depths of the Fire - and never will you find for them a helper -
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

جب لوگوں کو سکرپٹ دیا جاتا ہے تو شاید کچھ زیادہ سوچا نہیں جاتاموصوف ویسے تو علمی باتیں کرتے ہیں مگر یہاں ایک طرف کہہ رہے کہ اڈیالہ میں پونے 3 ہزار لوگوں کی گنجائش ہے اور 8500 لوگ ہیں اور ساتھ ہی اڈیالہ جیل کے منظم ہونے کا بھی بتارہے جبکہ ایک کی جگہ تین لوگ ہونگے تو وہ جگہ منظم ہوگی؟بابے تے شے ای کوئی نیں
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
جھوٹا کذاب منافق سب سے بڑا دھوکے باز ہو گا
 
fall from grace list:
1-mirza ali
2-Talat husain

izzat hazam nahi hui in sy
ان منافقو نمونوں کی گریس ہی کب تھی یہ منافق جھوٹ بولتے ہیں اور حق و سچ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے یہ کذاب دھوکے باز منافق اور جھوٹے ہیں جو کہ سچ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ایسے ہی لوگ اچھے لگتے ہیں جو منافق ہوں ان منافقو نمونوں کو ان کے کرتوتوں کی وجہ سے کھلا چھوڑ دیا جاتا ھے
شکریہ عمران خان جو آپ نے جھوٹوں منافقو کا عوام کو بتا دیا ھے ایک بار ہزار بار عمران خان کا شکریہ
🤲 😭🤲✌️👍
 
Advertisement
یہ ما یاور بھٹی کو انٹرویو میں کہتا ھے کے ھر سیل میں تین کی جگہ ھوتی ھے لیکن تیرہ تیرہ بندے ھوتے۔

اب کہتا ھے کینٹ کے بعد بہترین جگہ ھے
 
یہ ما یاور بھٹی کو انٹرویو میں کہتا ھے کے ھر سیل میں تین کی جگہ ھوتی ھے لیکن تیرہ تیرہ بندے ھوتے۔

اب کہتا ھے کینٹ کے بعد بہترین جگہ ھے
منافقین کے ہاتھ ✋ پیر ،کان ، آنکھیں نہیں ہوتی بظاہر تو یہ چیزیں نظر آتی ہیں لیکن حقیقت میں یہ جھوٹے پوتے ہیں اس لئے ان کو جھوٹا کہا جاتا ھے
جھوٹوں کے پیر اور ہاتھ ✋ ، کان 👂 ، آنکھیں نہیں ہوتی
دھوکے بازوں کے ہاتھ ✋ پیر کان آنکھیں نہیں ہوتی
وعدہ خلاف لوگوں کے ✋ ،پیر کان آنکھیں نہیں ہوتی
جھوٹے جھوٹے ہوتے ہیں یہ وہی بولی بولتے ہیں جو ان کے آقا بولتے ہیں جھوٹوں کے آقا بھی منافق اور جھوٹ بولتے ہیں
 
Last edited:
نیم انجینئیر کے نظریات کی شان نزول ملاحظہ کیجییے۔

انجینئیر کی شان نمبر 1
کوئی سائفر نہیں آیا۔ پھر اسی سائفر کی چوری کا الزام لگاتا رہا۔

شان نمبر 2
عمران خان گھڑی چور ہے اور نیب نے کیس بنایا تحائف غلط خانے میں لکھنے کا۔

شان نمبر 3
پاکستان میں جو ترقی ہوئی ہے وہ صرف نواز شریف نے کی ہے۔

شان نمبر 4
فلسطینیوں پر حماس نے بم گرائے اور اسرائیل کے آئرن ڈوم نے انکو روکا ورنہ زیادہ قتل ہوتا۔

شان نمبر 5
میکڈونلڈ کے بائیکاٹ سے نقصان پاکستان کا ہوگا۔

شان نمر 6
قاضی فائز حق پرست جج ہے۔

شان نمبر 7
مریم نواز اور مریم اورنگزیب بڑی بہادر خواتین ہیں۔

شان نمبر 8
ترکی کے لوگ اپنے جرنیلوں کو حکومت سے نکال دیں تو جمہوریت پسند ہیں مگر پاکستانی عوام پر نو مئی جیسا جھوٹا الزام بھی لگ جائے تو غدار ہے۔

شان نمبر 9
قادیانیوں کے عضاء وضو بھی چمک رہے ہوں گے قیامت کے دن یعنی کافر نہیں ہیں۔

شان نمبر 10
عوام ڈیجٹل دہشتگرد ہے۔
مرزا کی بکوسیاات
😭 🤧😖😫😩😪
دل کے آنسو آنسوؤں میں ڈھل گئے اس منافق کی بکوسیاات سنتے سنتے
😭😪😪😪