- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
میرے خیال میں کواکب اس ہی جانب اشارہ کر رہے ہیں،بھارت میں جنونی اور دہشت پسند ٹولے کے اقتدار میں آنے اور دونوں ممالک کے بیچ شعلہ بیانی اور ایک دوسرے کو اجاڑنے کی باتوں سے
لگنے لگا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان دونوں کے خریدے ہوئے اسلحہ زخیرے کے رکھنے کی جگہ کی قلت اور اس ہی طرح سڑکوں ،محلوں ،شہروں اور گاؤں میں رینگتے بھوک اور پیاس کے مارے عوام سے ہاؤسنگ بلڈرز کیلئے فراہمی اراضی کا اس سے بہتر اور کیا منصوبہ ہوسکتا ہے۔
چنانچہ دھشت گرد نرندر مودی جو اپنی چیف منسٹری کے دوران جب اسکی اہمیت مندرجہ بالا اقدام کے اٹھانے میں دھیلہ برابر نہ تھی اس دھشت گرد کو امریکہ نے جیسے بے اعتنا سمجھ کر اضافی (اسپیئر) بوقت ضرورت کیلئے رکھا ہوا تھا،بھارت میں کانگریس کی شکست نے اس چائے کے تاجر کی جیسے لاٹری نکال دی ہو۔
کہتے ہیں چالیس سال میں کوڑی کے بھی دن پھر جاتے ہیں اس کوڑی کی زمینی قیمت شہر میں شمار سے بڑھ جاتی ہے ، سو وقت کاتقاضہ اس چالیس سالوں سے زیادہ پرانے واجبی پڑھے اور مزاج میں دھشت گردی لئے مہرے پر " دنیا چلانے والوں " کی نظر انتخاب نے اسکے دن پھیر دئیے۔بس پھر اوائل کے سالوں میں مودی جی کی مصروفیت مانند گلہیرا نظر آنے لگیں، دو چار دن تو ہوائی جہاز میں بیٹھ لیٹ اور کھا کر یوں ہی گزار دیتے تھے ،بس خالی ہونے کے لئے اپنے ملک میں تشریف لاتے تھے بسا اوقات ایسا بھی ہوا ہے
کہ افغانستان سے اڑان بھری تو پیٹ بھرا اپھر گیا جہاز کو " لاہور" میں لینڈ کرایا اپنے جاتی کے ارب پتی بھائی کے راکھا بندہن باندھا اور "ہندو مسلم ماں جی "کی آشیرواد لیکر بھارت پدھارے اور
اپنی پروڈکٹ دشمن ملک کی بجائے "میڈ ان انڈیا اور میڈ فار انڈیا پر عمل کیا۔
مودی جی نے اقتدار میں آتے ہی بھارتی سنہرے خوابوں کی دنیا پر جھاڑو پھیری جسے بھارتی فلم مشینیں یعنی (انڈسٹری) وہ کہتے ہیں۔اسمیں دوبئی کے سرمایہ دار ناراض ہوئے اور وہ آٹھ سو کروڑوں کے پہاڑے بند ہوئے کھاتے کماتے فنکار بھوکوں مرنے لگے۔حکومت کو ٹیکس ملنا بند ہوگیا۔
متبادل ٹیکس کے ذرائیعے دریافت کئے گئے کروڑی فنکار لاکھوں ناظرین کے سامنے آکر دن رات " کلو ایوارڈ ۔۔ بھاسکر ایوارڈ وغیرہ وغیرہ کب تک دیکھتے بور ہوگیے۔اب تیسرا فیز بہت پرانے اور پرانے گانے نئے سنگرز شو سے ٹیکس وصولی کرکے تھکی مجبور نا امید مودی حکومت گؤو ہتھیا کیساتھ تمام گٹھیا کارڈ کھیلتے کھیلتے بہت سارے صوبے الیکشن ہار بیٹھی ہے۔
مودی جی اگر ان ہی وشاؤں پر چلتے رہے تو ہارنے یا کولیشنی حکومت پر منتج نہ ہونا پڑے ۔مودی جی اسے قدرت کی وارننگ سمجھئے اور صلح جوئی اور انسان دوستی اپنائیے اسہی میں اس ریجن اور دونوں ملکوں کی بہتری ہے،دھشتگردی سے مرعوب ہونے والا پاکستان اب نیؤ کلیئری ہتھیاروں
سے لیس آپکی ان ہی دھمکیوں کی وجہ سے بن گیا ہے۔
ہوا پھر سے بدل رہی ہے صدر ٹرمپ کا رویہ اب مختلف دکھ رہا ہے سوا ارب جانوں کی گؤو ماتا کی طرح جگالی کرتوں کا مقابلہ خود نیؤ کلیئری قوت بننے والوں سے جو صرف جگالی ہی نہیں کرتے ،شانت ہو جائیے اور کرتار پور جیسی سہولتیں دیکر دماغ اور محبت استمعال کیجئے۔