Advertisement

کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟

28 فروری 2019 کو جب ابھینندن ورتمان کی اہلیہ تنوی ماروا کے موبائل فون پر سعودی عرب کے نمبر سے ایک کال آئی تو وہ حیران بھی ہوئیں اور پریشان بھی کیونکہ دوسری جانب سے لائن پر انھیں پاکستانی جیل میں قید ان کے شوہر ونگ کمانڈر ابھینندن کی آواز سنائی دی۔

آئی ایس آئی کی جانب سے یہ کال سعودی عرب سے روٹ کی گئی تھی۔

مبینہ طور پر ایک جانب پاکستانی اہلکار ابھینندن پر گھونسوں کی بوچھاڑ کر رہے تھے تو دوسری جانب ان کا ہی ایک آدمی ابھینندن کی اہلیہ سے فون پر ان کی بات کروا رہا تھا۔ جاسوسی کی دنیا میں اسے 'گڈ کاپ، بیڈ کاپ' تکنیک کہا جاتا ہے اور اس کا مقصد کسی شخص سے زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرنا ہوتا ہے۔

پھر اسی روز عمران خان نے پاکستانی پارلیمان میں اعلان کیا کہ ان کا ابھینندن کو قید میں رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وہ اسے چھوڑ رہے ہیں۔

پاکستانی ارکانِ پارلیمان نے ویسے تو تالیاں بجا کر ان کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا لیکن کئی حلقوں میں سوال بھی اٹھے کہ کیا یہ سمجھداری کا فیصلہ ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلےابھینندن کی رہائی کا عندیہ دیا تھا

دوسری جانب انڈیا کے سیاسی رہنماؤں نے یہ تاثر دینے میں کوئی گنجائش نہیں چھوڑی کہ عمران خان نے انڈیا کے سخت رخ سے گھبرا کر یہ قدم اٹھایا ہے۔

انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی کے صدر امت شاہ نے پانچ مارچ کو ریاست جھارکھنڈ کے ایک انتخابی جلسے میں کہا کہ 'انھوں نے ہمارے پائلٹ کو پکڑا لیکن مودی جی کی وجہ سے انھیں 48 گھنٹے کے اندر چھوڑنا پڑا۔'

شہزادہ سلمان کا اہم کردار

اس معاملے میں امریکہ کے علاوہ سعودی عرب نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ پلوامہ حملے کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پہلے پاکستان کا دورہ کیا پھر انڈیا کا۔

انڈیا کے دفاعی ماہرین کے خیال میں ان دوروں کے دوران شہزادہ سلمان نے سفارتی لحاظ سے ایک تنی ہوئی رسّی پر چلتے ہوئے پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تعاون کی تعریف کی وہیں انڈیا میں انھوں نے وزیر اعظم مودی کی اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کو کسی بھی طرح جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

یہی نہیں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اسلامی ممالک کے اجلاس میں اس دوران انڈیا کی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بات کی لیکن انڈیا اور پاکستان کے درمیان اس معاملے کے حل میں سعودی عرب کی دلچسپی کی وجہ کیا تھی۔

سعودی عرب میں انڈیا کے سفیر رہ چکے تلمیز احمد کا خیال ہے کہ 'سعودی عرب اپنے ایران مخالف اشتراک میں پاکستان کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی انڈیا کو ایران سے دور کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔'

پاکستان نے سکیورٹی کونسل کے پانچ ممبران سے رابطہ کیا

بالاکوٹ میں انڈیا کے حملے کے بعد پاکستان نے دنیا کے بااثر ممالک اور سلامتی کونسل کے مستقل ممبران سے رابطہ کر کے انھیں مطلع کیا کہ انڈیا بالاکوٹ حملے کے نتائج سے مطمئن نہیں ہے۔ اس کے بحری جہازوں نے کراچی کی جانب بڑھنا شروع کر دیا ہے اور وہ پاکستان پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یہ بھی کہ انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر انڈیا کی فوجی سرگرمی تیز ہو گئی ہے۔ ان معلومات سے پریشان ہو کر متعدد ممالک نے انڈیا سے رابطہ کیا۔

انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’انڈیا نے ان الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ اصل میں اس کی بحری فوجیں کراچی کے بندرگاہ کی جانب نہیں بلکہ دوسری جانب جا رہی ہیں۔ ان ممالک کے پاس سیٹیلائٹس کے ذریعہ اس نقل و حرکت کو دیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ چاہیں تو پاکستان کے دعوؤں کی آزادانہ تفتیش کر سکتے ہیں۔

’ان ممالک نے انڈیا سے پوچھا کہ کیا وہ طیارے کو گرائے جانے اور انڈین پائلٹ کو پاکستان میں قید کیے جانے کے خلاف کارروائی پر غور کر رہا ہے تو انڈیا نے جواب دیا کہ گیند اب پاکستان کے کورٹ میں ہے۔ اگر پاکستان چاہتا ہے کہ کشیدگی کم ہو تو اسے اس بارے میں اقدامات کرنے ہوں گے۔ انڈیا نے یہ بھی واضح کر دیا کہ اگر ابھینندن کو نقصان پہنچایا جاتا ہے تو پاکستان کو نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔‘

سفارتی معاملوں کے ماہر ہرش پنت نے بتایا کہ ’سعودی عرب نہیں چاہتا تھا کہ یہ معاملہ اتنا بڑھے اور اسے واضح طور پر دنیا کے سامنے انڈیا اور پاکستان میں سے کسی ایک کا ساتھ دینا پڑے۔‘

ان کے مطابق ’حکمت عملی کے معاملوں میں پاکستان اور سعودی عرب کی سوچ ایک دوسرے سے بہت قریب ہے۔ سعودی عرب نے 'بیک چینل' سے کوشش کی کہ پاکستان اس معاملے کو مزید نہ بڑھنے دے۔ اس نے انڈیا سے بھی بات کی اور جب اسے انڈیا سے اس بات کے اشارے مل گئے کہ کوئی بیچ کا راستہ نکل آنے پر انڈیا کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، تو اس نے پاکستان سے رابطہ کیا۔

’اس نے پاکستان پر واضح کر دیا کہ اگر اس نے کشیدگی کم کرنے کی کوشش نہیں کی تو وہ پاکستان کے ساتھ کھڑا نہیں رہ سکے گا۔'

پاکستان کو اسلامی ممالک کے درمیان تنہا ہو جانے کا خوف

ہرش پنت نے بتایا کہ 'سعودی عرب پر مغربی ممالک کا دباؤ تو تھا ہی، لیکن سعودی عرب کے اس موقف سے پاکستان کو لگا کہ وہ اسلامی ممالک کے درمیان اکیلا رہ جائے گا۔ پاکستان مغربی دباؤ برداشت کرنے کے لیے کسی حد تک تیار ہو سکتا تھا لیکن سعودی عرب کے خلاف کھڑا ہونے کا مطلب تھا کہ اسلامی ممالک بھی اس کا ساتھ دینے میں گھبراتے۔'

قومی سلامتی کے مشیروں کی کونسل کے رکن تلک دیویشور کا کہنا ہے کہ 'پاکستانی حکمران نے یہ ضرور سوچا ہوگا کہ اگر سٹینڈ آف بڑھتا ہے تو پاکستان کا ساتھ کون کون سے ممالک دیں گے۔ اگر ان کو یہ لگتا کہ اس معاملے میں مغربی یا اسلامی ممالک اس کا ساتھ دیں گے تو شاید کشیدگی کو اور بڑھانے کے بارے میں وہ سوچ سکتا تھا۔ لیکن جب انھیں لگ رہا ہو کہ اس معاملے میں اکیلا پڑ جانے کا خطرہ ہے تو ان کے سامنے ابھینندن کو چھوڑ کر کشیدگی کم کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا۔ '

​
 
Featured Thumbs

Last edited by a moderator:

Indian dallon ka narative.
 
Advertisement
The only thing I came to know and it might be wrong is that Indian bureaucracy sent a message to Pakistani government that if Pakistan releases their pilot, they can put him on call with Modi so that he can discuss Kashmir. I am not sure about this insider news but when things like this happen, all sorts of stories swirl around. I am sure Imran considered a lot of options before releasing their pilot.
 
Advertisement
Thread starter is Indian.

Mr. Khan bro tum geo 1000 saal ? ? ? ? ? ? ,, Thanks you call me Indian agent, not yahoodi...

I myself believe that this news could be true, there is a lot of examples,,,

Raymond Davis, As Pakistani Govt there was no pressure on us, after all, clear who threatened Pakistan govt and establishment.
Very recent new examples; Who put pressure on IK to withdraw his decision to participate in Malaysia conference ???
I never saw any statement from Arab countries in favor of Pakistan and against the Kashmir issue. If any brother has pls share with us.
even they refuse to call Minister conference on Kashmir issue, even they give the there highest civil award to Modi...

still, we believe that this news could be wrong, this could our wish.

I spent 20y of my life in U A E, and have very well experience how they deal with there Pakistani brother's
 
بی۔بی۔سی اور سچ دو متضاد سوچیں ہیں
 
Advertisement
first I thought its from some member rather then any news outlet. Quality of article is really low. There is zero research and investigation rather just cooked up stories and one sided stories
 
28 فروری 2019 کو جب ابھینندن ورتمان کی اہلیہ تنوی ماروا کے موبائل فون پر سعودی عرب کے نمبر سے ایک کال آئی تو وہ حیران بھی ہوئیں اور پریشان بھی کیونکہ دوسری جانب سے لائن پر انھیں پاکستانی جیل میں قید ان کے شوہر ونگ کمانڈر ابھینندن کی آواز سنائی دی۔

آئی ایس آئی کی جانب سے یہ کال سعودی عرب سے روٹ کی گئی تھی۔

مبینہ طور پر ایک جانب پاکستانی اہلکار ابھینندن پر گھونسوں کی بوچھاڑ کر رہے تھے تو دوسری جانب ان کا ہی ایک آدمی ابھینندن کی اہلیہ سے فون پر ان کی بات کروا رہا تھا۔ جاسوسی کی دنیا میں اسے 'گڈ کاپ، بیڈ کاپ' تکنیک کہا جاتا ہے اور اس کا مقصد کسی شخص سے زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرنا ہوتا ہے۔

پھر اسی روز عمران خان نے پاکستانی پارلیمان میں اعلان کیا کہ ان کا ابھینندن کو قید میں رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وہ اسے چھوڑ رہے ہیں۔

پاکستانی ارکانِ پارلیمان نے ویسے تو تالیاں بجا کر ان کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا لیکن کئی حلقوں میں سوال بھی اٹھے کہ کیا یہ سمجھداری کا فیصلہ ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلےابھینندن کی رہائی کا عندیہ دیا تھا

دوسری جانب انڈیا کے سیاسی رہنماؤں نے یہ تاثر دینے میں کوئی گنجائش نہیں چھوڑی کہ عمران خان نے انڈیا کے سخت رخ سے گھبرا کر یہ قدم اٹھایا ہے۔

انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی کے صدر امت شاہ نے پانچ مارچ کو ریاست جھارکھنڈ کے ایک انتخابی جلسے میں کہا کہ 'انھوں نے ہمارے پائلٹ کو پکڑا لیکن مودی جی کی وجہ سے انھیں 48 گھنٹے کے اندر چھوڑنا پڑا۔'

شہزادہ سلمان کا اہم کردار

اس معاملے میں امریکہ کے علاوہ سعودی عرب نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ پلوامہ حملے کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پہلے پاکستان کا دورہ کیا پھر انڈیا کا۔

انڈیا کے دفاعی ماہرین کے خیال میں ان دوروں کے دوران شہزادہ سلمان نے سفارتی لحاظ سے ایک تنی ہوئی رسّی پر چلتے ہوئے پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تعاون کی تعریف کی وہیں انڈیا میں انھوں نے وزیر اعظم مودی کی اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کو کسی بھی طرح جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

یہی نہیں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اسلامی ممالک کے اجلاس میں اس دوران انڈیا کی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بات کی لیکن انڈیا اور پاکستان کے درمیان اس معاملے کے حل میں سعودی عرب کی دلچسپی کی وجہ کیا تھی۔

سعودی عرب میں انڈیا کے سفیر رہ چکے تلمیز احمد کا خیال ہے کہ 'سعودی عرب اپنے ایران مخالف اشتراک میں پاکستان کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی انڈیا کو ایران سے دور کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔'

پاکستان نے سکیورٹی کونسل کے پانچ ممبران سے رابطہ کیا

بالاکوٹ میں انڈیا کے حملے کے بعد پاکستان نے دنیا کے بااثر ممالک اور سلامتی کونسل کے مستقل ممبران سے رابطہ کر کے انھیں مطلع کیا کہ انڈیا بالاکوٹ حملے کے نتائج سے مطمئن نہیں ہے۔ اس کے بحری جہازوں نے کراچی کی جانب بڑھنا شروع کر دیا ہے اور وہ پاکستان پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یہ بھی کہ انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر انڈیا کی فوجی سرگرمی تیز ہو گئی ہے۔ ان معلومات سے پریشان ہو کر متعدد ممالک نے انڈیا سے رابطہ کیا۔

انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’انڈیا نے ان الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ اصل میں اس کی بحری فوجیں کراچی کے بندرگاہ کی جانب نہیں بلکہ دوسری جانب جا رہی ہیں۔ ان ممالک کے پاس سیٹیلائٹس کے ذریعہ اس نقل و حرکت کو دیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ چاہیں تو پاکستان کے دعوؤں کی آزادانہ تفتیش کر سکتے ہیں۔

’ان ممالک نے انڈیا سے پوچھا کہ کیا وہ طیارے کو گرائے جانے اور انڈین پائلٹ کو پاکستان میں قید کیے جانے کے خلاف کارروائی پر غور کر رہا ہے تو انڈیا نے جواب دیا کہ گیند اب پاکستان کے کورٹ میں ہے۔ اگر پاکستان چاہتا ہے کہ کشیدگی کم ہو تو اسے اس بارے میں اقدامات کرنے ہوں گے۔ انڈیا نے یہ بھی واضح کر دیا کہ اگر ابھینندن کو نقصان پہنچایا جاتا ہے تو پاکستان کو نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔‘

سفارتی معاملوں کے ماہر ہرش پنت نے بتایا کہ ’سعودی عرب نہیں چاہتا تھا کہ یہ معاملہ اتنا بڑھے اور اسے واضح طور پر دنیا کے سامنے انڈیا اور پاکستان میں سے کسی ایک کا ساتھ دینا پڑے۔‘

ان کے مطابق ’حکمت عملی کے معاملوں میں پاکستان اور سعودی عرب کی سوچ ایک دوسرے سے بہت قریب ہے۔ سعودی عرب نے 'بیک چینل' سے کوشش کی کہ پاکستان اس معاملے کو مزید نہ بڑھنے دے۔ اس نے انڈیا سے بھی بات کی اور جب اسے انڈیا سے اس بات کے اشارے مل گئے کہ کوئی بیچ کا راستہ نکل آنے پر انڈیا کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، تو اس نے پاکستان سے رابطہ کیا۔

’اس نے پاکستان پر واضح کر دیا کہ اگر اس نے کشیدگی کم کرنے کی کوشش نہیں کی تو وہ پاکستان کے ساتھ کھڑا نہیں رہ سکے گا۔'

پاکستان کو اسلامی ممالک کے درمیان تنہا ہو جانے کا خوف

ہرش پنت نے بتایا کہ 'سعودی عرب پر مغربی ممالک کا دباؤ تو تھا ہی، لیکن سعودی عرب کے اس موقف سے پاکستان کو لگا کہ وہ اسلامی ممالک کے درمیان اکیلا رہ جائے گا۔ پاکستان مغربی دباؤ برداشت کرنے کے لیے کسی حد تک تیار ہو سکتا تھا لیکن سعودی عرب کے خلاف کھڑا ہونے کا مطلب تھا کہ اسلامی ممالک بھی اس کا ساتھ دینے میں گھبراتے۔'

قومی سلامتی کے مشیروں کی کونسل کے رکن تلک دیویشور کا کہنا ہے کہ 'پاکستانی حکمران نے یہ ضرور سوچا ہوگا کہ اگر سٹینڈ آف بڑھتا ہے تو پاکستان کا ساتھ کون کون سے ممالک دیں گے۔ اگر ان کو یہ لگتا کہ اس معاملے میں مغربی یا اسلامی ممالک اس کا ساتھ دیں گے تو شاید کشیدگی کو اور بڑھانے کے بارے میں وہ سوچ سکتا تھا۔ لیکن جب انھیں لگ رہا ہو کہ اس معاملے میں اکیلا پڑ جانے کا خطرہ ہے تو ان کے سامنے ابھینندن کو چھوڑ کر کشیدگی کم کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا۔ '

​
یہ دلی کے دلوں کی سوچ ہے
 
Releasing Indian Pilot was inevitable. However, we could have still got the most out of keeping him in Pakistan a little more than 24 Hours. The problem is , Pakistani Army can't fight a traditional war with India and win . Had it not been the case, we could have freed Kashmir long time ago. Our vulnerabilities on extended long border with India only complicate our defense when we have to border even longer border with Afghanistan . Bongi Khan and Bajwa, could have taken their time to release him . That was the only bargaining chip we had. We shorted out our interests. Relying on any of the countries.
 
Pak nay Thapar maar kar---Abhinan koo wapis kar kay----India kaa Moo Aisaa Kala kiya hay kai Poori Dunyaa Jaantii hay..Endiaa Apnaa Mulk may Zulm kar raha hai per bahir Ankh nahii uthaa saktaa...Ghar kaa Kuttaa....The video in which an idian expert doing a show and said "sorry to say its not F16 but its GXXX...." is the blunt truth. If you not watch that epic video search for it.
 
Advertisement
Releasing Indian Pilot was inevitable. However, we could have still got the most out of keeping him in Pakistan a little more than 24 Hours. The problem is , Pakistani Army can't fight a traditional war with India and win . Had it not been the case, we could have freed Kashmir long time ago. Our vulnerabilities on extended long border with India only complicate our defense when we have to border even longer border with Afghanistan . Bongi Khan and Bajwa, could have taken their time to release him . That was the only bargaining chip we had. We shorted out our interests. Relying on any of the countries.
So the critical analysis is that we were on the back foot since the Uri debacle.
1: We let IAF jet to come and kill our crows and trees and we deliberately let it go.. bottom line we dont want to climb the escalation ladder.
2: Then we promptly return Abhinadan due to pressure and open full fledged war response by the 7 times bigger foe India.
3: Indian govt want to engage and indulge in war to appease its masses for URi response but we deny them to do such things by surrendering and appeasing at every move!
4: Only PAF pilots were brave enough to avenge the crow killing but still they refuse to kill the Indian COAS even though he was within range! as that will again be full fledged war and we cant engage or dont have guts to engage in that full scale war
.
India se dushmani apni jaag magar kia ap ko pata hai Indian ne kaway kis cheez se marey ?
Spice pathekey made in Israel ! cutting edge weaponary , infact live satellite imagery was given by Israel, we were astonished that Indian jets can come and do that and return safely ! its was a surprize for us and we played it well.
Full scale war main we cant stand even 3rd day. I am not coward just realistic person!
 
Last edited:
Releasing Indian Pilot was inevitable. However, we could have still got the most out of keeping him in Pakistan a little more than 24 Hours. The problem is , Pakistani Army can't fight a traditional war with India and win . Had it not been the case, we could have freed Kashmir long time ago. Our vulnerabilities on extended long border with India only complicate our defense when we have to border even longer border with Afghanistan . Bongi Khan and Bajwa, could have taken their time to release him . That was the only bargaining chip we had. We shorted out our interests. Relying on any of the countries.

They had no intention of fighting in the first place, this is Bajwa doctrine. Arrival of Modi has changed the dynamics, scrambling to kiss Modi's ass so a full war doesn't breakout.

Feb 27 2019 was the best moment to liberate Kashmir, India was humilated and disorientated.

China will never fight on our behalf and neither will the Turks nor the Afghan Taliban.
 
بھارتی پائلٹ بدقسمتی سے ان بھگوڑوں کے ہاتھ آگیا تھا، اس لیے جتنے گھنٹے وہ ان کے پاس رہا ان کے جرنیلوں اور نیازی کی پھٹتی رہی، کہ کہیں ان کا ابّو مودی غصے میں آکر بالاکوٹ سے بھی اندر آکے در اندازی نہ کر لے، اور دنیا کی نمبر ون آرمی کی چڈی چرا کے لے جائے۔
ڈی ایچ اے کے پلاٹ مہنگے داموں بیچنے والے بھلا لڑنے کے لیے کب پاک فوج کو جوائن کرتے ہیں۔ ہاں لائن آف کنٹرول پر نورا کشتی کے لیے پنجاب، سندھ اور کے پی کے دیہاتی بھرتی کر لیے جاتے ہیں۔ ان کی ڈیڈباڈیز پر پاکستانی پرچم لپیٹ کر ٹوئیٹر اور فیس بک پر غزوہ ہند لڑی جاتی ہے، ٹی وی چینلز پر آئی ایس پی آر کے ڈرامے چلائے جاتے ہیں۔ بس اس سے آگے ان بھگوڑوں کی کوئی اوقات نہیں ہے۔
یہ کرائے کی فوج ہے، امریکہ، چین اور عربوں سے پیسے لے کر ان کی خدمتیں کرنے کے لیے تخلیق دی گئی ہے۔
​
 
Mr. Khan bro tum geo 1000 saal ? ? ? ? ? ? ,, Thanks you call me Indian agent, not yahoodi...

I myself believe that this news could be true, there is a lot of examples,,,

Raymond Davis, As Pakistani Govt there was no pressure on us, after all, clear who threatened Pakistan govt and establishment.
Very recent new examples; Who put pressure on IK to withdraw his decision to participate in Malaysia conference ???
I never saw any statement from Arab countries in favor of Pakistan and against the Kashmir issue. If any brother has pls share with us.
even they refuse to call Minister conference on Kashmir issue, even they give the there highest civil award to Modi...

still, we believe that this news could be wrong, this could our wish.

I spent 20y of my life in U A E, and have very well experience how they deal with there Pakistani brother's

Mr. Khan bro tum geo 1000 saal ? ? ? ? ? ? ,, Thanks you call me Indian agent, not yahoodi...

I myself believe that this news could be true, there is a lot of examples,,,

Raymond Davis, As Pakistani Govt there was no pressure on us, after all, clear who threatened Pakistan govt and establishment.
Very recent new examples; Who put pressure on IK to withdraw his decision to participate in Malaysia conference ???
I never saw any statement from Arab countries in favor of Pakistan and against the Kashmir issue. If any brother has pls share with us.
even they refuse to call Minister conference on Kashmir issue, even they give the there highest civil award to Modi...

still, we believe that this news could be wrong, this could our wish.

I spent 20y of my life in U A E, and have very well experience how they deal with there Pakistani brother's

کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟
ریحان فضل
بی بی سی ہندی، دلی

اس کالم میں چند باتین سچ بھی ہوں گی کہ لیکن ایک بھارتی صحافی کی جانب سے لکھے گئے آرتیکل پر من و عن یقین کرنا کہاں کہ عقلمندی ؟

جیسے کہ یہ بات ، اگر آپ کو یاد ہو تو انہی دنوں پاکستان نے بھارت کی ایک آبدوز اپنی حدود میں تلاش کر کے اسے مجبور کیا گیا تھا کو وہ یہاں سے نکل جائے​

انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’انڈیا نے ان الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ اصل میں اس کی بحری فوجیں کراچی کے بندرگاہ کی جانب نہیں بلکہ دوسری جانب جا رہی ہیں۔ ​

سعودیہ کا کیا اور بھی بہت سے ملکوں کا دباؤ ہو گا اور کیوں نہ ہوتا پاکستان اس وقت خود ہر ملک سے کہہ رہا تھا کہ وہ ڈی ایسکلیشن کے لیے اپنا کردار ادا کرے کیوں کہ اس وقت جنگ پاکستان کے اپنے حق میں نہیں تھی۔ ۔ اور کیسے ہوتی جب چین تک جیسا یار بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کے بعد بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار نہیں تھا ۔ اپنی جیب میں پیسے نہیں تھے جنگ خالی پیٹ لڑتے؟

اس وقت ساری دنیا کے میں ملکون کے تعلقات صرف اور صرف اپنے مفاد پر قائم ہیں ۔ ہمارے عرب بھائیوں کو بھارت سے بزنس ملتا ہے جبکہ پاکستان گزشتہ کئی دہائیوں سے انکے دیے قرضوں پر چل رہا ہے ۔ ۔ اگر کل پاکستان ایک بڑی اکانومی بن جائے اور بھارت کی اکانومی کا بیڑہ غرق ہو جائے تو یہی سب ممالک پاکستان کے حق میں ہم ّآواز ہو کر بولیں گے۔
​