کیا وزیراعظم عمران خان نے ارشاد بھٹی کو چائے نہیں پلائی؟
صحافی عدیل وڑائچ نے ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسی وجہ سے تو عمران خان لوگوں کو ہضم نہیں ہوتا،،، چائے تک نہیں ملتی یہاں سے۔۔ کیونکہ اس تصویر میں ارشاد بھٹی کے سامنے چائے کا کوئی کپ نہیں تھا جبکہ ایک چائے کا کپ وزیراعظم عمران خان سے کچھ دور پڑا ہوا تھا۔
رؤف کلاسرا نے عدیل وڑائچ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جیسے معاشرے میں فخر کی بات نہیں سمجھی جاتی کہ اپ کسی کو ملنے کے لیے بلائیں اور کچھ نہ کھلائیں پلائیں۔ مہمان نوازی اعلی صفت ہے۔پڑھا تھا جو کسی کے گھر گیا اور بغیر کھائے پیے واپس گیا تو سمجھیں قبرستان گیا تھا۔ایسی باتوں کو گلیمرائز نہ کریں۔ہمارے کلچر میں یہ اچھی روایت نہیں
اس پر خاورگھمن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اب اس بات کی تشریح یا تصیح بھٹی صاحب ہی کر سکتے ہیں کے کیا یہ چائے کا کپ پہلے سے موجود تھا یا پھر خان صاحب نے صرف ایک ہی کپ منگوایا اور بھٹی صاحب سوکھے پر ہی ملاقات کر آئے۔
حقیقت کیا ہے؟ کیا ارشاد بھٹی چائے کے بغیر ہی واپس آگئے؟
پرسوں جب ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سےملاقات ہوئی تو اسکے بعد رات کوشاہزیب خانزادہ کے شو میںارشاد بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے کافی پلائی او بسکٹ بھی کھلائے۔ ارشاد بھٹی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان بہت ریلیکس اور پراعتماد تھے ، بات بات پر قہقہے لگارہے تھے

One guy comes up with a theory based on very limited information.
Others come and start criticizing.
Few others come and criticize the one who is criticizing.
Then come the politicians who weight their opinion and start supporting or bashing the guy based on which side they are supporting.
No on actually bothers to check the fact.
Our mainstream media is full of stories based on whatsapp and social media. They don't even verify if the account is actual or fake. But when someone criticise media, everyone goes crazy.
مہمان نوازی کے کچھ اصول ہیں ڈاکیں مارکر مہمان نوازی عجیب بات نہیں اربوں روپے لوٹ کر محلات بنا کر کسی کو گھر بلوا کر اس کی آو بھگت کرکے کیا بڑی مہمان نوازی کرکےمشرقی روایت کی پاست دار کہلائے گا تو ہماری عقلوں پر صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ کیا کہیں
جس ملک کی حالت یہ ہو قرضوں سے عوام جھگری پڑی ہو کرڑوڑں بچے تعلیم سے محروم ہو کڑوڑں خطے غربت سے نیچے ہوں کڑوڑں عوام صاف پانی سے محروم ہوں وہاں کا صحافی اپنی چائے کے کپ کی تمنا کرے وہاں صحافت نہیں کچھ اور ہو رہا ہے
مہمان نوازی کے کچھ اصول ہیں ڈاکیں مارکر مہمان نوازی عجیب بات نہیں اربوں روپے لوٹ کر محلات بنا کر کسی کو گھر بلوا کر اس کی آو بھگت کرنا کیا بڑی مہمان نوازی مشرقی روایت کی پاست داری کہلائے گا واہ ہماری عقلوں پر صرف افسوس ہے کیا جا سکتا ہے
جس ملک کی حالت یہ ہو قرضوں سے عوام جھکری پڑی ہو کرڑوڑں بچے تعلیم سے محروم ہو کڑوڑں خطے غربت سے نیچے ہوں کڑوڑں عوام صاف پانی سے محروم ہوں وہاں کا صحافی اپنی چائے کے کپ کی تمنا کرے وہاں صحافت نہیں کچھ اور ہو رہا ہے
یعنی آپ کا گرو، عمران نیازی اتنا ٹٹ پونجیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس آنے والے دوستوں کو اپنی کمائی سے چائے بھی نہیں پلا سکتا؟ کیا ساری تنخواہ کوکین میں پھونک دیتا ہے؟
پرسوں جب ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سےملاقات ہوئی تو اسکے بعد رات کوشاہزیب خانزادہ کے شو میںارشاد بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے کافی پلائی او بسکٹ بھی کھلائے۔ ارشاد بھٹی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان بہت ریلیکس اور پراعتماد تھے
PM Imran Khan didn't invite him in his HOUSE for a tea or a dinner. It is a regular visit by any visitor in his office. And, I'm sure it was requested by Irshad Bhatti to meet the PM not the other way around. So chill out guys and discuss the real issues.
Waoo, the level of journalism and reporting in Pakistan. One can only laugh on that ? One can now understand why these gutter houses aka media houses are suffering losses. Kaisey kaisey nageeney anchor air journalist banney baithey hain iss mulk mein?
Klasra Ka peo PM House ka kharcha deta Hai? Jo isse Pakistani culture ki lillar lagi Pari hai. Public Funds /Tax Payers Ke paison per chai peenay Ke shauqeen Avenfield house walon se raabta Ker sakte hain.
Dil Ker tha Hai Gla'sra ki kanpati per ? Ker Doon... Bilkul uss ki 3rd class soch Ke ain uper.