Advertisement

کیا واقعی 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل ہونے جارہی ہے؟مریم اورنگزیب کا جواب

Loading X post…
Open original post on X

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے تاریخ کا فیصلہ ہوگا

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا

​