سوشل میڈیا پر خبر سرگرم تھی کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی سے کردیا گیا، اس خبر کی تردید کردی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کے حامیوں کے اکاؤنٹس سے سوشل میڈیا پر یہ خبر چلائی جارہی تھی لیکن یونیورسٹی ذرائع نے ان خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ہمایوں دلاور شیڈول کے مطابق کورس میں حصہ لے رہے ہیں اور کورس کے اختتام تک اس میں شریک رہیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف نے ایک مہم شروع کی تھی اور یونیورسٹی سے ہمایوں دلاور کی حاضری کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس سے پہلے یونیورسٹی نے بتایا تھا وہ پاکستانی ججوں کیلئے 2014 سے حقوق انسانی اور قانون کی حکمرانی میں تربیت کا پروگرام چلا رہی ہے۔
پروگرام کے تحت جس میں شرکت کیلئے ملک کے متعلقہ ہائی کورٹس ججوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ فی الوقت تربیت حاصل کرنے والے ججوں کا انتخاب اسلام آباد اور پشاور ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ نے کیا ہے۔
ہل یونیورسٹی کے تربیتی ورکشاپ میں شرکت کیلئے ہمایوں دلاور کے نام کی تصدیق 31 جولائی کو کر دی گئی تھی اور شارٹ لسٹ کئے گئے ججوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا۔
فیضان حیدر کو بروقت برطانیہ کا ویزا نہیں مل سکا جس کے بعد متبادل جج کے طور پر ہمایوں دلاور کا نام شامل کیا گیا،ہل یونیورسٹی کےتربیتی پروگرام میں شرکت کرنے یا برطانیہ کا دورہ کرنے والے دوسرے ججوں میں زیبا چوہدری، کامران بشارت، شعیب بلال، عابدہ سجاد، صائمہ اقبال، عائشہ شبیر، ثاقب جاوید، رضوان قریشی اور صنم بخاری شامل ہیں۔
ہمایوں دلاور عمران خان کو سزا سنانے کے فوری بعد ہی لندن روانہ ہو گئے تھے،پی ٹی آئی کے حامیوں نے ان کے خلاف مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا تھا،اس مقصد کیلئے 4 ورکرز ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچ گئے تھے لیکن ہمایوں دلاور انہیں نہیں مل سکے۔
پیر کو 4 ورکر یونیورسٹی بھی پہنچے تھے لیکن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے انہیں اندر داخل ہونے سے روک دیا۔ یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے کسی بھی غیر متعلقہ فرد کو یونیورسٹی میں داخل ہونے کی ممانعت کر رکھی ہے۔لندن کی ہل یونیورسٹی میں ہیومن رائٹس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ہمایوں دلاور نئی عدالت میں ٹرانسفرسے قبل جینڈربیسڈ وائلیشن کورٹ کے جج تعینات تھے۔
وہ یکم اپریل2022 سے 13 اپریل2023 تک عدالت برائےصنفی امتیازمیں تعینات رہے،دستاویز کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے ایک سال میں 1322 کیسز کی سماعت کی، انہیں کیسز کے حوالے سے 1235 پوائنٹس کا ہدف ملا۔
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ جج ہمایوں دلاور نے کیسزکی سماعت اور فیصلوں سے 1717 پوائنٹس حاصل کیے، 114 ٹرائل اسٹیج میں داخل کیسزکے فیصلے کیے اور ایک سال میں 7 مجرمان کو سزائے موت سنائی، ایک سال میں جینڈر بیسڈ وائلیشن کورٹ میں11 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی،جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں مشہور کیسز میں فرشتہ بی بی قتل کیس شامل ہے، اس کے علاوہ انہوں نے سکیورٹی گارڈ کی سویڈش خاتون سے زیادتی کیس کا بھی فیصلہ سنایا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اثاثے چھپانے اور کرپشن کے الزام میں سزا سنانے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی کے حقوق انسانی
So, Judge Zeba Chaudhry is also part of the rewarded. Pakistanis should also note the other names of the trainee judges. I guess, next time, if the case is shifted to another judge, it is going to be one from this lot.

اگراس ******** نے ۷ کو پھانسی اور ۱۱ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے - تو اس کے توشہ خانہ کیس کے کنڈکٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ کتنا بڑا ***** منصف اس ***** نے پیسہ پکڑ کر یا کوئی فائدہ لے کر فیصلے کئے گونگے۔ اس کتے کو ۷ بار پھانسی اور ۱۱ بار عمر قید کی سزا دینی بنتے ھے۔