Advertisement

کیا واقعی صدر عارف علوی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی؟

عارف علوی صاحب کی عمران خان صاحب سے ملاقات یا کسی اور کی ملاقات،عمران ڈیل کر رہے ہیں،یہ تمام خبریں جھوٹی ہیں تمام خبروں کی تردید کرتے ہیں.اور جو فیک لیٹر چلایا گیا اس لیٹر کی بھی تردید کرتے ہیں.آپ نے کسی کی بات میں نہیں آنا مقصد صرف ان کا خبروں کا یہ ہے کہ سب کو لگے کہ عمران خان صاحب بلکل آرام میں ہیں اور وہ اندر جان بوجھ کر بیٹھے ہوۓ ہیں اور ڈیلز کر رہے ہیں، بات چیت کر رہے ہیں تاکہ لوگ ریلیکس ہو جائیں.کوئی بھی ایسی بات کرے آپ نے بالکل یقین نہیں کرنا.

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
I have no reason not to believe him.
He's a designated spokesperson for Imran Khan, whereas Rauf Hasan is a designated spokesperson and Secy Information of PTI.
 
Advertisement