Advertisement

کیا واقعی سیدہ عروبہ 11 لاکھ اکاؤنٹس اکیلے چلارہی تھیں؟ایف آئی اے کا ردعمل

ابھی ابھی ایف آئی اے حکام سے تصدیق ہوئی ہے، سیدہ عروبہ پر 1.1 ملین سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے / بنانے کا کوئی الزام نہیں ہے۔

اس کیس کی پچھلی تین سماعتوں میں موجود تھا، اس بارے میں استغاثہ کی بات نہیں سنی۔

اس کی تصدیق کرنی پڑی، کیونکہ یہ سوشل میڈیا خصوصا ایکس (ٹوئٹر)پر ایک بہت بڑی خبر ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

ایف آئی اے کو نہیں پتہ نا ہی عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے کوئی پیش رفت رپورٹ دی گئی تو پھر یہ کون ہے جس نے " 11 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے " کی بات پھیلا کر کچھ کو ۔۔۔۔ بنایا ہے
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Itne shareef nahi ha
ye Boots k through anti army accounts run kr tie the
​