Advertisement

کیا نوازشریف کامریم کو ڈانٹنا اور مریم کو کہنا حمزہ سے سیکھوفکس میچ تھا؟


یہ ہو ہی نہیں سکتا . یہ سب کسی کہانیاں سنانے والے لفافے کی ذہنی اختراع ہے جس کا میڈیا پر خوامخواہ ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ کرسی اور اقتدار کے حصول کے لیے بیٹے نے باپ کو، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا تو وڈا والا لالچی گنجا یہ کیوں کرے گا ؟؟؟
​
 
سو فیصد نون کی کہانیاں اور چلتر بازی۔۔ لفافوں کے ذرائع سے عوام ، پٹواریوں اور دوسرے صحافیوں کو الجھانے کیلے